English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

امریکی خلائی فوج کے قیام کے لیے رقم مختص

:21دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ’خلائی فوج‘ کے قیام کا سرکاری اعلان کر دیا ہے۔ امریکی سپس فورس خلا میں عسکری کارروائیاں کرنے کی اہل ہو گی۔ ٹرمپ نے اس پیشرفت کو ملکی سلامتی کے لیے انتہائی اہم قرار دیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے باضابطہ طور پر امریکی سپیس فورس کے لیے فنڈنگ کا اعلان کر دیا ہے۔ ستر برسوں بعد وجود میں آنے والی نئی عسکری سروس یو ایس ایئر فورس کے ماتحت کام کرے گی۔ پینٹا گون کی سرپرستی میں اس فضائی فوج کی کمان ایئر فورس جنرل جے ریمنڈ

مزید پڑھئے

سعودی دباؤ کے باعث پاکستان نے کوالالمپور سمٹ میں شرکت نہیں کی، ترک صدر

کوالا لمپور:21دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ملائیشیا میں ہونے والی مسلم ممالک کی کوالالمپور سمٹ میں پاکستان کی عدم شرکت کی وجہ سعودی عرب کا دباؤ تھا۔ ترک خبر رساں ادارے  ’ڈیلی صباح‘ کے مطابق صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ او آئی سی کے علاوہ کسی اور فورم پر مسلم ممالک کے اجلاس پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی جانب سے ہمیشہ رکاوٹیں ڈالی جاتی رہی ہیں اور اس بار بھی کوالالمپور سمٹ میں شرکت سے پاکستان کو روکنے کے لیے سعودی عرب

مزید پڑھئے

امریکی سینیٹ میں خلائی فوج بنانے کیلئے بجٹ منظور

واشنگٹن:19دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع) امریکی ایوان بالا نے خلائی فوج بنانے کےلیے بجٹ کی منظوری دے دی جس کا تخمینہ 738 ارب ڈالرز ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی سینیٹ نے خلائی فوج کی تیاری کےلئے دفاعی بجٹ کی منظوری دیدی، امریکی ایوان بالا کی جانب سے منظور ہونے والے دفاعی بجٹ کا تخمینہ 738 ارب ڈالرز ہے جس کے تحت خلائی فوج تیار کی جائے گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا تھا کہ امریکی ایوان بالا میں افغانستان میں جنگ سے لے کر روس کے خلاف انٹیلی جنس کوششوں کو بڑھانے تک کئی فوجی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 98 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا