English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

موغادیشو بم دھماکا: امریکا کی الشباب کے خلاف فوجی کارروائی

:30دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع)امریکا کی افریقہ کمان نے فضائی حملوں کے نتیجے میں القاعدہ سے وابستہ الشباب جنگجو گروپ کے کم از کم چارعسکریت پسندوں کی ہلاکت کا دعوی کیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے جنوبی صومالیہ کو 'فعال جارحیت والا علاقہ‘ قرار دینے کے بعد امریکا نے یہ فضائی حملے کیے ہیں۔ امریکی افریقہ کمان (AFRICOM) کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے، ”صومالیہ کی وفاقی حکومت کے ساتھ مل کر امریکی افریقہ کمان نے صومالیہ کے دو علاقوں کیونو بارو  اور  کو

مزید پڑھئے

جاپان کے سمندر میں انسانی سرکٹی لاشوں کے ساتھ تیرتی کشتی

:30دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع)جاپانی میڈیا رپورٹوں کے مطابق جاپانی جزیرے سادو کے قریب سے ایک بے آسرا کشتی سے دو بے سر لاشوں کے علاوہ متعدد گلی سڑی انسانی باقیات بھی ملی ہیں۔ یہ جاپانی جزیرہ شمالی کوریا کے قریب واقع ہے، جب کہ رواں برس اس طرز کا یہ پہلا واقعہ ہے۔ جاپانی کوسٹ گارڈز نے اتوار کو بتایا کہ ممکنہ طور پر یہ لاشیں شمالی کوریا سے تعلق رکھنے والے افراد کی ہو سکتی ہیں۔ حکام کے مطابق کشتی سے مجموعی طور پر سات لاشیں برآمد ہوئیں، تاہم کہا جا رہا ہے کہ یہ تعداد تبدیل ہو سکتی

مزید پڑھئے

صومالیہ: ہلاکتوں کی تعداد 100 کے قریب ہو گئی

:29دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع)مقامی پولیس افسر احمد باشان کا جرمن نیوز ایجنسی ڈی پی اے سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا، ''اس خوفناک دھماکے میں تقریباﹰ سو افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔‘‘ اس ٹرک بم دھماکے کے بعد زخمیوں کو مختلف ہسپتالوں میں پہنچایا گیا تھا۔ جرمن نیوز ایجنسی کے مطابق شافی ہسپتال کی انتظامیہ نے آٹھ ہلاکتوں اور درجنوں زخمیوں کی تصدیق کی ہے۔ اسی طرح مدینہ ہسپتال کی انتظامیہ نے 73 ہلاکتوں اور 54 زخمیوں کا ذکر کیا ہے۔ موغادیشو کے دیگر ہسپتالوں میں بھی زخمیوں کے علاوہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 97 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا