English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

لندن میں بغاوت ،لیکن کیوں؟

لندن: 15 دسمبر(فکروخبر/ذرائع) کرونا اقدامات نے برطانوی پارلیمنٹ میں وزیر اعظم کے سامنے بغاوت کھڑی کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کو کرونا اقدامات پر پارلیمنٹ میں اپنی ہی پارٹی کے اندر بغاوت کا سامنا ہے۔ خبر رساں ایجنسی روئٹرز کا کہنا ہے کہ بورس جانسن کو منگل کے روز پارلیمانی ووٹنگ میں اپنے کنزرویٹو قانون سازوں کے درمیان ایک بڑی بغاوت کا سامنا ہے، یہ ووٹنگ کرونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومیکرون کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے نئی پابندیوں کی منظوری

مزید پڑھئے

امریکی اخبار نے بھانڈا پھوڑا ،جانیے کیا ہے معاملہ!

واشنگٹن: 14ڈسمبر/2021(فکروخبر/ذرائع) امریکہ اپنے ہی جمہوری بحران سے نبرد آزما ہو نے کے باعث جمہوریت کے لیے مشعل بردار نہیں ہو سکتا، امریکی اخبار نے بھانڈا پھوڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کے کثیر الاشاعت اخبار یو ایس اے ٹوڈے کے ایک مضمون میں ووٹنگ کے حقوق کے لیے کام کرنے والے گروپ ،بلیک ووٹرز میٹر کے شریک بانی کلف البرائٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ایسے میں جب صدر بائیڈن عالمی ڈیموکریسی سمٹ کی میزبانی کر رہے ہیں، یہاں ہماری اپنی جمہوریت ٹوٹ رہی ہے، جب آپ کے اپنے

مزید پڑھئے

چین کے مقابلے کیلئے اتحادیوں کے ساتھ گہرے تعلقات چاہتے ہیں، انٹونی بلنکن

      14ڈسمبر/2021(فکروخبر/ذرائع) امریکی سیکریٹری اسٹیٹ انٹونی بلنکن نے ایشیائی اتحادیوں سے تعلقات مضبوط کرنے کا عزم دہراتے ہوئے خطے میں چین کے ‘بڑھتے ہوئے اقدامات’ پر شراکت داروں کے ساتھ دفاع اور انٹیلی جنس کا کام بہتر کرنے کی پیش کش کردی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق امریکی سیکریٹری اسٹیٹ نے چین کی ’جارحانہ کارکردگی‘ پر تشویش کا اظہار کیا۔ انڈونیشیا کے دورے کے دوران انہوں نے خطے کو دنیا کا متحرک ترین خطہ قرار دیتے ہوئے چین کا حوالہ دیا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 36 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا