English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

روس خطے میں کسی ’انقلاب‘ کو رونما نہیں ہونے دے گا: روسی صدر

  10/جنوری/2022(فکروخبر/ذرائع)روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ وسطی ایشیائی ملک قازقستان میں شورش کو رفع کرنے کے لیے ماسکو سے بھیجی گئی فوج ’محدود‘ وقت تک قیام کرے گی۔ پیر کو سابق سوویت ریاستوں کے رہنماؤں سے ملاقات میں روسی صدر نے کہا کہ ’امن و امان برقرار رکھنے کے لیے فوج کا ایک دستہ قازقستان بھیجا گیا اور میں اس بات پر زور دینا چاہتا ہوں کہ یہ محدود وقت کے لیے ہے۔‘ صدر پوتن کا کہنا تھا کہ قازقستان کو ’بین الاقوامی دہشت گردی‘ کا نشانہ بنایا

مزید پڑھئے

ابھرتی ہوئی معیشتیں مشکلات سے نمٹنے کے لیے رہے تیار : آئی ایم ایف

  10/جنوری/2022(فکروخبر/ذرائع)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے ابھرتی ہوئی معیشتوں کو مشکلات سے نمٹنے کے لیے خبردار کیا ہے۔ امریکی فیڈرل ریزرو شرح سود بڑھانے کی تیاری کر رہا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق آئی ایم ایف نے پیر کو کہا ہے کہ شرح سود میں اضافہ سست روی کی شکار عالمی اقتصادی ترقی کی وجہ سے کیا جارہا ہے۔ آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کا نشانہ بننے والی عالمی معیشت کی بحالی رواں اور اگلے سال جاری رہے گی۔ تاہم آئی ایم ایف کے معاشی

مزید پڑھئے

ایک پرواز  ایسی بھی ہے جس کا دورانیہ صرف 2 منٹ!

09/جنوری/2022ء)فکروخبر/ذرائع)ہوائی سفر یوں تو طویل فاصلے کے لیے کیا جاتا ہے لیکن دنیا میں ایک پرواز ایسی بھی ہے جس کا دورانیہ صرف 2 منٹ ہے۔ بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق اسکاٹ لینڈ کے 2 جزائر کے درمیان پرواز کا دورانیہ اتنا کم ہے کہ اکثر افراد کو طیارے پر سوار ہونے میں اس سے زیادہ وقت لگ جاتا ہے۔ لوگن ایئر کی پرواز کوئی پرسکون تجربہ نہیں کیونکہ یہ ایک چھوٹا طیارہ ہے جس کے کیبن میں 8 مسافر ہی سفر کرسکتے ہیں۔ اس پرواز کی خاص بات سفر کا دورانیہ ہے۔ اسکاٹ لینڈ کے شمالی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 35 of 241  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا