English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

برطانوی شہری فوج میں بھرتی ہونے سے کترانے لگے ،سپاہیوں کی قلت ہوگئی 

رائل فوج کا قلت پوری کرنے کیلئے دولت مشترکہ کے شہریوں کو بھرتی کرنے کا فیصلہ ، خواتین کی قلت کو پورا کرنے کے لیے یہ پابندی اٹھانے کا فیصلہ بھی کرلیا گیا  لندن :06؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع) برطانوی فوج اپنے شہریوں کی عدم دلچسپی کے سبب سپاہیوں کی قلت کا شکا رہوگئی، دولتِ مشترکہ کے شہریوں کو فوج میں بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق برطانوی شہریوں کی فوج میں شمولیت سے عدم دلچسپی کے باعث رائل افواج کو سپاہیوں کی قلت کا سامنا ہے ، اس وقت برطانیہ کو فوری طور

مزید پڑھئے

بریگزٹ: آئرلینڈ کسی بھی صورت باقاعدہ سرحد قبول نہیں کرے گا

برطانیہ:05؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع) آئرلینڈ کی جانب سے برطانیہ کو کہا گیا ہے کہ وہ بریگزٹ پر عمل درآمد کی صورت میں شمالی آئرلینڈ اور برطانیہ کے درمیان بارڈر پر سختی نہ کرنے کی اپنےوعدے پر قائم رہے۔ تفصیلات کے مطابق آئرش وزیر ِخارجہ سائمن کووینے کا کہنا ہے برطانیہ کی جانب سے کسی بھی جز وقتی انتظام جسے کسی بھی وقت کنگ ڈم ختم کرسکے ، کبھی بھی یورپین یونین کئی جانب سے قبول نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ شمالی آئرلینڈ کے ساتھ سرحدی تنازعہ بریگزٹ کی راہ میں

مزید پڑھئے

کیوبا کے صدر کا دورہ شمالی کوریا،تفصیلات صیغہ راز

پیانگ یانگ:05؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)کیوبا کے صدر میگوئل ڈیاز کانیل شمالی کوریا کے دورے  پر ہیں۔شمالی کوریا کے میڈیا نے اس دورے کو دونوں ممالک کی تاریخی دوستی کی مثال قرار دیا ہے البتہ اس دورے کے مقاصد و دیگر تفصیلات کے بارے میں آگاہ نہیں کیا گیا ہے۔کیوبا کے صدر یہ دورہ ایک ایسے موقع پر کر رہے ہیں جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے جوہری پروگرام کے حوالے سے شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات تعطلی کا شکار ہیں جبکہ واشنگٹن نے حال ہی میں کیوبا کے خلاف بھی تازہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 186 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا