English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں آئندہ ماہ ہونیوالے عام انتخابات میں ایک ہفتہ تاخیر کا اعلان

اپوزیشن جماعت بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کے مطالبے پر انتخابات اب 30 دسمبر کو کرائے جائیں گے،ترجمان الیکشن کمیشن ڈھاکہ:12؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)بنگلہ دیشی حکام نے آئندہ ماہ ہونے والے عام انتخابات میں ایک ہفتہ تاخیر کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بنگلہ دیشی الیکشن کمیشن کے ترجمان ایس ایم اسد الزمان کے بقول یہ تاخیر اپوزیشن اتحاد کی درخواست پر کی گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ انتخابات اب 23 دسمبر کی بجائے 30 دسمبر کو کرائے جائیں گے۔ بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این

مزید پڑھئے

روس، مسافر طیارے کی ہنگامی لیڈنگ ، تمام مسافر محفوظ رہے 

ماسکو :12؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع) روس کے مسافر طیارے نے ہنگامی لیڈنگ کی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ ماسکو سے روس کے آرکٹیکس شہر نوریلسک کے لئے روانہ ہونے والے مسافر طیارے 737-800 نے فنی خرابی کے باعث مقررہ منزل سے پہلے ہی ایک ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی تاہم تمام مسافر اور عملہ محفوظ رہا ۔ طیارے میں ایک 166 مسافر اور عملے 6 اراکین سوار تھے

مزید پڑھئے

ایکواڈور، انسداد منشیات فورسز نے سمندری راستے سے اسمگل کی جانے والی ایک ٹن منشیات قبضہ میں لے لی ، 2 افراد گرفتار 

کویٹو:12؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)ایکواڈور کے انسداد منشیات حکام نے سمندر کے راستے اسمگل کی جانے والی ایک ٹن کوکین قبضہ میں لے لی ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق استغاثہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ شمالی صوبہ ایسمیرالداس کے ساحلی علاقے میں انسداد منشیات فورسز نے ایک کشتی پر چھاپہ مار کر سمندری راستے سے اسمگل کی جانے والی ایک ٹن کوکین قبضہ میں لے کر دو مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا جنہیں تفتیش کے لئے متعلقہ حکام کے حوالے کر گیا ہے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 185 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا