:اور ہر طرح کے
دوردرشن بھی زعفرانی رنگ میں،چوطرفہ تنقیدیں ... مدارس کی نوعیت بدلنے والا کوئی اقدام منظور نہیں: م ... 400 نہیں150سیٹیں حاصل کرنا بھی بی جے پی کے لئے مشکل : ... بی جے پی کشمیر میں ’بی‘ اور ’سی‘ ٹیموں کے نشان پ ... ایرنڈول مسجد معاملہ : سپریم کورٹ نے مسجد کی چابیاں ... سی اےاے قانون کو چیلنج کرنے والی ایک اور عرضی سپری ... فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد کو سلامتی کونسل ... غزہ: 30 ہزار سے زائد شہیدوں کے بعد اب 13 ہزار سے زائ ...

ابوجا:12ستمبر2019(فکروخبر/ذرائع)جنوبی افریقا میں غیرملکیوں پر حملوں اور جھڑپوں کے بعد نائیجیریا نے اپنے شہریوں کو نکالنا شروع کر دیا.تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقا میں حملوں کے بڑھتے خطرے کے پیش نظر نائیجیریا کی حکومت حرکت میں آگئی.
نائیجیریا کی حکومت اب تک 180 افراد کو جنوبی افریقا سے نکال چکی ہے، البتہ اب بھی اس کے کئی شہری جنوبی افریقا کے ایئرپورٹس پر موجود ہیں.میڈیا کے مطابق ساؤتھ افریقی حکام نے نائیجیریاکے درجنوں شہریوں کو کاغذات نامکمل ہونے کی وجہ سے ہوائی اڈوں پر روک رکھا ہے، ان افراد میں خواتین اور بچے بھی ہیں، جنھیں واپس جانے کی اجازت فراہم نہیں کی گئی۔
خیال رہے کہ جنوبی افریقا میں غیرملکیوں پر حملوں کا آغاز ماہ اگست میں ہوا تھا، جس میں دھیرے دھیرے شدت آتی گئی.
اوائل میں اس کا مرکز دارالحکومت پریٹوریا تھا، مگر پھر یہ جھڑپیں دیگر شہروں میں بھی پھیل گئی. اب یہ پرتشدد واقعات بارہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں، جب کہ تین درجے افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں.
پولیس نے شر پسندوں پر ربڑ کی گولیاں برسائیں اور بہت سوں کو گرفتار کیا، مگر اس خطرہ اب بھی موجود ہے، جس کے پیش نظر نائیجیریا نے اپنے چھ سو شہریوں کو جنوبی افریقا سے نکالنے کا فیصلہ کیا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |