English   /   Kannada   /   Nawayathi

سمندری طوفان سے بہاماس میں 25 سو افراد ابھی تک لاپتہ

share with us

بہاماس:12ستمبر2019(فکروخبر/ذرائع)سمندری طوفان ڈوریان کے آنے کے گیارہ روز بعد بھی بہاماس میں تقریباً پچیس سو افراد لاپتہ ہیں۔ بہاماس حکومت کے مطابق ان لاپتہ افراد کی فہرست کا موازنہ اب ان افراد کی فہرست سے کیا جائے گا، جنہیں ہنگامی حالات میں محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا تھا۔ یکم ستمبر کے روز ڈوریان سمندری طوفان کی تین سو کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں نے وہاں تباہی مچا کر رکھ دی تھی۔ کیریبین ریاستوں کے شمال میں واقع بہاماس میں ابھی تک پچاس افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا