English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

یورپی یونین تھائی لینڈ سے تجارتی مذاکرات شروع کرے گی

  یورپی یونین کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ تھائی لینڈ کے ساتھ تجارتی مذاکرات کا سلسلہ جلد بحال کر دیا جائے گا۔ یورپی یونین اور تھائی لینڈ آزاد تجارتی معاہدے کے منقطع مذاکراتی سلسلے کو پھر سے شروع کریں گے۔ یورپی کونسل کے مطابق تھائی لینڈ میں انتخابی عمل مکمل ہو چکا ہے اور اب تجارتی مذاکرات کے سلسلے کی بحالی مناسب ہو گی۔ ابتداء میں فریقین پارٹنرشپ اور تعاون کے سمجھوتے پر بات چیت شروع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ یورپی یونین کی جانب سے یہ نہیں

مزید پڑھئے

رواں ہفتے بریگزٹ ڈیل کا امکان، یورپی یونین مذاکرات کار

برطانیہ :15اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع) یورپی یونین کے بریگزٹ کے لیے مقرر خصوصی مذاکرات کار مشیل بارنیئر نے کہا ہے کہ برطانیہ کے ساتھ رواں ہفتے کے دوران بریگزٹ ڈیل طے پا سکتی ہے بشرط يہ کہ سمجھوتے کے لیے مناسب برطانوی حکومتی تجاویز پیش کی جائیں۔ بریگزٹ ڈیل میں فریقین کو اس وقت آئرلینڈ کی پیچیدہ سرحدی صورت حال کا سامنا ہے۔ بارنیئر کے مطابق ضرورت اس امر کی ہے کہ مناسب اور عمدہ توقعات کو قانونی الفاظ کی شکل دے دی جائے تاکہ معاملات آگے بڑھ سکیں۔ مشیل بارنیئر آج منگل کو یونین

مزید پڑھئے

چین کے خلاف سازش کرنے والوں کی ہڈیاں توڑ دی جائیں گی: شی جن پنگ

بیجنگ:14اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع)چینی صدر شی جن پنگ نے ہانگ کانگ میں جاری مظاہرے کے ردعمل میں مخالفین کو متنبہ کیا ہے کہ چین کے خلاف سازش کرنے والوں کی ہڈیاں توڑ دی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق ہانگ کانگ میں گذشتہ چار ماہ سے چین اور حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، جس پر چینی حکام نے امریکا سمیت دیگر ممالک کو اس معاملے پر مداخلت سے خبردار کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی صدر شی جن پنگ کا دورہ نیپال کے موقع پر کہنا تھا کہ ہانگ کانگ چین کا حصہ ہے، اسے توڑنے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 111 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا