English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

چلی میں پر تشدد مظاہرے، حکومت نے میٹرو کے کرائے میں اضافہ معطل کر دیا

سینٹیاگو:20اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع)چلی کے صدر سیباستیان پانیئيرا نے ہفتے کے روز اعلان کیا کہ وہ سب وے يا زير زمين ٹرين کے کرایوں میں اضافے کا فیصلہ واپس لے رہے ہیں۔ قبل ازیں صدر کی جانب سے دارالحکومت سینٹیاگو میں پیر چودہ اکتوبر سے جاری پرتشدد مظاہروں کی غیر معمولی صورت حال سے نمٹنے کے لیے ایمرجنسی نافذ کر دی گئی تھی۔ حکام کے مطابق سینٹیاگو کی ایک سپر مارکيٹ کو نذر آتش کرنے کے تازہ واقعے میں تین افراد ہلاک ہو گئے ہيں۔ اب تک کی جھڑپوں میں ایک سو چھپن پولیس اہلکار اور

مزید پڑھئے

سمندر کی تہ میں مردہ بچہ کو سینے سے لگائے ماں کی لاش نے سب کو رلا ڈالا

روم:20اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع)سمندر کی تہہ میں ماں کے اپنے شیر خوار بچے کو سینے سے چمٹائے 10 دن پرانی لاش برآمد ہونے پر غوطہ خور رو پڑے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اٹلی میں تیونس سے آنے والی تارکین وطن کی کشتی 10 روز قبل بحیرہ روم میں ڈوب گئی تھی۔ غوطہ خوروں کی ایک ٹیم کو سمندر میں 60 میٹر گہرائی میں کشتی کے ملبے سے ایک خاتون کی لاش ملی۔ غوطہ خوروں کا کہنا ہے کہ ماں نے اپنے بچے کو ڈوبنے سے بچانے کے لیے اپنے سینے سے چمٹائے رکھا ہوا تھا اور دس دن بعد بھی ماں بچہ

مزید پڑھئے

بریگزٹ معاہدہ پر جانسن کوپارلیمنٹ سے جھٹکا

لندن:20اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع)رواں ماہ کے آخر تک برطانیہ کو یوروپی یونین سے باہر کرنے کی جدوجہد میں لگے وزیراعظم بورس جانسن کو بڑا جھٹکا لگا ہے کیونکہ برطانوی پارلیمینٹ نے بریگزٹ معاہدہ کو منظوری میں تاخیر کرنے کے لیے ووٹ دیا۔ برطانیہ کے اراکین پارلیمان نے بریگزٹ معاہدے کو منظوری نہ دینے کا یہ عندیہ دیا ہے کہ' اس معاملے میں انھیں مزید وقت درکار ہے'۔ اس معاملے میں برطانیہ کے 306 کے مقابلے میں 322 اراکین پارلیمان نے اس معاہدے میں تاخیر کرنے کے حق میں ووٹ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 110 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا