English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

جاپان میں سمندری طوفان ’ہگی بس‘ سے 10 افراد ہلاک، 140 سے زائد زخمی

ٹوکیو:13اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع) جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں سمندری طوفان ’ہگی بس‘ کے باعث 10 افراد ہلاک اور 140 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جاپان میں آنے والے سمندری طوفان ’ٹائفون ہگی بس‘ کو گزشتہ 60 سالوں بعد خطرناک ترین طوفان کہا جارہا ہے جس میں لینڈسلائیڈنگ کے باعث اب تک 10 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے جب کہ 140 سے زائد زخمی اور درجنوں افراد لاپتہ ہیں۔ خبر رساں ادارے کے مطابق سمندری طوفان ’ ہگی بس‘ جاپان کے جنوب

مزید پڑھئے

ہانگ کانگ: مظاہروں کا سلسلہ جاری رکھنے کا فیصلہ

ہانگ کانگ:12اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع)ہانگ کانگ میں جمہوریت نواز مظاہرین نے حسب معمول اس اواخر ہفتہ  پر بھی احتجاج کی منصوبہ بندی کر رکھی ہے۔ ان مظاہروں کے باعث تیراکی کے سالانہ  مقابلے  بھی منسوخ کر دیے گئے ہیں۔ آج کے روز نقاب پوش  مظاہرین نے ہانگ کانگ شہر کے مرکزی کاروباری حلقے میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس مظاہرے کے دوران ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوا اور عام راہ گیروں کو بھی فٹ پاتھ پر چلنے میں دشواری کا سامنا رہا۔ ہانگ کانگ میں میٹرو چلانے والے ادارے نے

مزید پڑھئے

چين اور امريکا کی ’تجارتی جنگ‘ ختم ہوتی ہوئی

واشنگٹن:12اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع)امريکا نے ڈھائی سو بلين ڈالر ماليت کی چينی درآمدات پر اضافی محصولات معطل کرنے کا اعلان کر ديا ہے۔ يہ اضافی محصولات آئندہ منگل سے لاگو ہونا تھے۔ دوسری جانب چين نے بھی چاليس سے پچاس بلين ڈالر ماليت کی امريکی زرعی مصنوعات خريدنے کی حامی بھری ہے۔ يوں دنيا کی دو سب سے بڑی معیشتوں کے مابين گزشتہ پندرہ ماہ سے جاری کشيدگی اور ’تجارتی جنگ‘ ميں اب کمی آتی دکھائی دے رہی ہے۔ يہ پيش رفت جمعرات اور جمعے کو واشنگٹن ميں ہونے والے مذاکرات کے بعد

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 112 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا