:اور ہر طرح کے
دوردرشن بھی زعفرانی رنگ میں،چوطرفہ تنقیدیں ... مدارس کی نوعیت بدلنے والا کوئی اقدام منظور نہیں: م ... 400 نہیں150سیٹیں حاصل کرنا بھی بی جے پی کے لئے مشکل : ... بی جے پی کشمیر میں ’بی‘ اور ’سی‘ ٹیموں کے نشان پ ... ایرنڈول مسجد معاملہ : سپریم کورٹ نے مسجد کی چابیاں ... سی اےاے قانون کو چیلنج کرنے والی ایک اور عرضی سپری ... فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد کو سلامتی کونسل ... غزہ: 30 ہزار سے زائد شہیدوں کے بعد اب 13 ہزار سے زائ ...

برطانیہ :15اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع) یورپی یونین کے بریگزٹ کے لیے مقرر خصوصی مذاکرات کار مشیل بارنیئر نے کہا ہے کہ برطانیہ کے ساتھ رواں ہفتے کے دوران بریگزٹ ڈیل طے پا سکتی ہے بشرط يہ کہ سمجھوتے کے لیے مناسب برطانوی حکومتی تجاویز پیش کی جائیں۔ بریگزٹ ڈیل میں فریقین کو اس وقت آئرلینڈ کی پیچیدہ سرحدی صورت حال کا سامنا ہے۔ بارنیئر کے مطابق ضرورت اس امر کی ہے کہ مناسب اور عمدہ توقعات کو قانونی الفاظ کی شکل دے دی جائے تاکہ معاملات آگے بڑھ سکیں۔ مشیل بارنیئر آج منگل کو یونین کے وزراء کے ساتھ ایک میٹنگ میں برطانوی تجاویز کو زیر بحث لائیں گے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |