English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

ترکی نے شام پر جرمن تجويز رد کر دی

  انقرہ:27اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع)ترکی نے جرمنی کی طرف سے شمالی شام میں ایک بین الاقوامی سکیورٹی زون کے قیام کی تجویز رد کر دی ہے۔ ترک وزیر خارجہ ميلود چاوش اولو نے انقرہ کے دورے پر گئے جرمن وزير خارجہ ہائيکو ماس سے ملاقات کے بعد جرمنی کی تجویز کو غیرحقیقت پسندانہ قرار دیا۔ جرمن حکومت شام میں ترک فوجی کارروائی کو بين الاقوامی قوانين کی خلاف ورزی سمجھتی ہے اور وہاں ترک فوجوں کے مستقل قیام کے خلاف ہے۔ لیکن ترک وزیر خارجہ نے کہا کہ اس مسئلے میں اب صرف ترکی ہی نہیں بلکہ

مزید پڑھئے

ایتھوپیا میں نوبل انعام یافتہ وزیراعظم ابی احمد کیخلاف مظاہروں میں 67 افراد ہلاک

ادیس ابابا:27اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع)ایتھوپیا میں وزیراعظم ابی احمد کیخلاف ہونے والے پُر تشدد مظاہروں میں 5 پولیس اہلکاروں سمیت 67 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایتھوپیا میں وزیراعظم ابی احمد کے خلاف سماجی کارکن جوار محمد کی اپیل پر ہونے والے مظاہروں نے تشدد کی صورت اختیار کر لی ہے اور اسی دوران نسلی جھڑپوں کا آغاز ہوگیا ہے جس میں 67 افراد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں 5 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ حال ہی میں امن کی کاوشوں پر نوبل کا

مزید پڑھئے

امریکا چین تجارتی معاہدہ: حکام تجارتی معاہدے کے چند نکات پر متفق

واشنگٹن:27اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع)بامریکا اور چین کے اعلیٰ حکام تجارتی معاہدے کے چند نکات پر متفق ہو گئے۔ امریکا اور چین کے اعلیٰ حکام جمعے کو ٹیلی فونک گفتگو کے بعد تجارتی معاہدے کے چند نکات پر اتفاق کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ یہ بات امریکا کے تجارتی نمائندہ اور چین کی وزارت تجارت کے حکام نے میڈیاکو بتائی کہ بات چیت جاری رکھی جائے گی۔ امریکا کے تجارتی نمائندہ نے پیش رفت کے حوالے سے کوئی تفصیل نہیں بتائی۔ یہاں جاری ہونے والے ایک بیان میں بتایاگیاکہ دونوں جانب سے پیش رفت

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 109 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا