English   /   Kannada   /   Nawayathi

افغانستان، ہیلی کاپٹر حادثے میں 7 افراد جان بحق

share with us

مزارِ شریف:16اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع)شمالی افغانستان  کے شہر مزارِ شریف میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر کے گرنے سے ایک پائلٹ اور 6 فوجی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

 ملک  کے شمالی علاقے کی شاہین   فوجی کمانڈر شپ  کے ترجمان محمد حنیف رضائی   نے بتایا ہے کہ ایم آئی ۔17 قسم کا فوجی ہیلی کاپٹر مزارِ  شریف کے دوراہی  خیراتان  علاقے سے  پرواز کے کچھ مدت بعد گر گیا۔

رضائی کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر کو یہ حادثہ فنی خرابی کی بنا پر پیش آیا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا