English   /   Kannada   /   Nawayathi

برازیل میں 7 منزلہ عمارت زمین بوس

share with us

سیراصوبے :16اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع)برازیل کے صوبے سیراصوبے میں ایک 7 منزلہ عمارت کے منہدم ہونے  کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔

فائر بریگیڈ کے حکام کا کہنا ہے کہ فورتیلیزا محلے کی ایک سات منزلہ عمارت زمین بوس ہو گئی ، عمارت کے ملبے تلے سے ایک نعش برآمد ہوئی ہے، جبکہ ملبے تلے دبے10 زخمیوں کو زندہ بچا لیا گیا ہے  تو ابھی بھی مزید 9 افراد کے  عمارت میں پھنسے ہونے کا  خیال پایا جاتا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ عمارت کے ایک حصے کے  ابھی بھی گرنے  کے  خطرے کی بنا پر امدادی کام بڑی مشکل سے ہو رہا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا