English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

ایرانی عہدیداروں کی آل اولاد کوامریکا سے بے دخل کرنے پرغور

امریکا میں زیرتعلیم ان ایرانی طلباء کو ملک سے بے دخل کرنے پر غورکیا جا رہا ہے جو ایرانی عہداروں کے بیٹے یا انکے قریب رشتہ دار ہیں ایرانی امریکا کو شیطان اکبر قرار دیتا ہے اور امریکہ مردہ باد کے نعرے لگائے جاتے ہیں مگر ایرانیوں کے بچے امریکا میں پڑھنے آتے ہیں واشنگٹن :13ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)ایران کے لیے امریکا کے خصوصی مندوب برین ہک نے کہا ہے کہ امریکا میں زیرتعلیم ان ایرانی طلباء کو ملک سے بے دخل کرنے پر غورکیا جا رہا ہے جو ایرانی عہداروں کے بیٹے یا ان کے قریب رشتہ

مزید پڑھئے

آئندہ انتخابات سے قبل ہی استعفیٰ دے دوں گی، برطانوی وزیر اعظم

علیحدگی پر تنازع اب بھی برقرار ہے جو ایک نئے ریفرنڈم کے ذریعے فیصلے کو تبدیل بھی کرسکتا ہے لندن:13ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے نے اپنی جماعت کنزرویٹو پارٹی میں بریگزٹ کے حامیوں کی جانب سے عدم اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آئندہ انتخابات سے قبل استعفیٰ دے دیں گی۔واضح رہے کہ برطانیہ، یورپی یونین سے 4 ماہ بعد 29 مارچ کو علیحدگی اختیار کرے گا تاہم اس علیحدگی پر تنازع اب بھی برقرار ہے جو ایک نئے ریفرنڈم کے ذریعے فیصلے کو تبدیل

مزید پڑھئے

برطانوی وزیراعظم تھریسا مے کو پارلیمنٹ میں تحریکِ عدم اعتماد کا سامنا

لندن:12ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع) برطانوی وزیراعظم تھریسامے کو بریگزٹ ڈیل پر ساتھی اور اپوزیشن اراکین کی جانب سے تحریکِ عدم اعتماد کا سامنا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی پارلیمنٹ میں کنزرویٹو پارٹی کے اراکین وزیراعظم تھریسامے کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے لیے درکار 15 فیصد اراکین کی حمایت حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ کنزرویٹو پارٹی کے رہنما گراہم براڈی نے میڈیا کو بتایا کہ بریگزٹ ڈیل پر وزیراعظم کے حامی اراکین نے بھی ہماری حمایت کی ہے، ہمیں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 177 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا