English   /   Kannada   /   Nawayathi

روس کے دو بمبار طیارے وینز ویلہ پہنچ گئے

share with us

ماسکو:12ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)روس کے دو سٹریٹجک بمبار طیارے ٹی یو ایک سو ساٹھ وینزویلہ پہنچ گئے، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی وزارت دفاع کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ بولیواہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر وینز ویلین وزیر دفاع ولادیمیر پاڈرینو لوپیز نے دونوں روسی طیاروںں کا استقبال کیا، اس موقع پر وینز ویلین وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ ضرورت کے وقت وینز ویلہ اپنے دفاع کی بھرپور تیاری کر رہا ہے اور اسکے لئے وہ اپنے دوست ممالک سے بھی معاؤنت لے رہا ہے۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا