English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

ایئر کینیڈا کے طیارے کے ہوا میں ہچکولے کھانے سے درجنوں مسافر زخمی

ہوائی :13جولائی2019(فکروخبر/ذرائع) کینیڈا سے سڈنی جانے والےطیارے میں موسم کی خرابی کے باعث فضا میں ہچکولے کھانے سے 35 مسافر زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ایئر کینیڈا کے طیارے کو موسم کی خرابی کے باعث ہوائی کے ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی تاہم اس دوران طیارے کے فضا میں ہچکولے کھانے اور زوردار جھٹکے لگنے کے باعث 35 مسافر زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا تھا کہ طیارے کے فضا میں تیزی سے اوپر اور نیچے جاتے ہوئے مسافروں کے سر اور گردن چھت سے ٹکرائے جس کی وجہ سے

مزید پڑھئے

خلیج میں عالمی جہاز رانی کو خطرات لاحق

لندن :13جولائی2019(فکروخبر/ذرائع) برطانوی وزیر اعظم تھریسامے نے ایران سے تعلقات میں کشیدگی کے بعد مؤقف اختیار کیا ہے کہ ’ہم خطے میں عالمی جہاز رانی کو درپیش خطرات کے پیش نظر سیکورٹی یقینی بنائیں گے ‘۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیر اعظم ٹریزا مے نے اعلان کیا ہے کہ خلیج میں اپنی موجودگی کو مضبوط کرنے کے لئے امریکا اور برطانیہ کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز جاری کیے گئے ایک بیان میں برطانوی وزیراعظم ٹریزا مے نے کہاکہ ہم

مزید پڑھئے

ایرانی آئل ٹینکر کے چیف آفیسر اور کیپٹن کی گرفتاری

  لندن:13جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)جبرالٹر پولیس نے شام کو خام تیل کی فراہمی پر تحویل میں لیے گئے ایرانی آئل ٹینکر کے چیف آفیسر اور کیپٹن کی گرفتاری ظاہر کردی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی بحری علاقے جبرالٹر سے ایران کے آئل ٹینکر کو عالمی پابندی عائد ہونے کے باوجود خام تیل شام لے جانے کے الزام میں ایک ہفتہ قبل تحویل میں لیا گیا تھا تاہم اب آئل ٹینکر کے کپتان اور چیف آفیسر کو باضابطہ طور پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ جبرالٹر پولیس کا مزید کہنا تھا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 132 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا