English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

گوٹیرس کا تمام ممالک سے خلیج میں جہاز رانی کی آزادی یقینی بنانے کا مطالبہ

نیویارک:14جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے تمام ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ خلیج کے علاقے میں جہاز رانی کی آزادی کو یقینی بنائیں، اس بات کا اعلان گوٹیرس کے ترجمان فرحان حق نے کیا۔ تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے فرحان کا کہنا تھا کہ سیکریٹری جنرل کا مطالبہ بالکل واضح ہے، انہوں نے تمام ممالک پر زور دیا ہے کہ جہاز رانی کی آزادی کو ہر جگہ یقینی بنایا جائے جس میں آبنائے ہرمز بھی شامل ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا تھا کہ گوٹیرس اس بات

مزید پڑھئے

مہاجرین کو تمام یورپی ریاستوں میں برابر سے تقسیم کیا جائے، جرمنی

ویانا/برلن:14جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)آسٹریا کے سابق وزیر اعظم نے واضح مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر ملکی تارکین وطن کو پناہ دینے کی بجائے واپس ان کے وطن روانہ کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق جرمن وزیر داخلہ ہائیکو ماس نے زور دیا ہے کہ بحیرہ روم میں ریسکیو کیے جانے والے مہاجرین کو یورپی یونین کی تمام ریاستوں میں منصفانہ طور پر تقسیم کیا جانا چاہیے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا تھا کہ جرمن وزیر کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا جب مہاجرین کی متعدد کشتیاں اٹلی

مزید پڑھئے

پاکستانی نیوز اینکر کے قتل کے پردہ حقائق

اسلام آباد:14جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)نو جولائی کی شب کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس میں قتل کی اس واردات کے چند گھنٹوں بعد ہی یہ بات سامنے آ گئی تھی کہ معاملہ کاروباری لین دین کا تھا۔ کیس کا مرکزی ملزم مقتول مرید عباس کا بزنس پارٹنر عاطف زمان ہے۔ عاطف کا تعلق ضلع مانسہرہ سے ہے۔ والدہ کے انتقال کے بعد والد نے دوسری شادی کر لی، جس کے بعد اسے گھر چھوڑنا پڑا۔ اسے شروع سے ہی پیسے کا بہت شوق تھا۔ وہ کراچی آ گیا اور ایک ٹائر کمپنی میں ملازمت کر لی، جہاں اس کا کام صارفین سے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 131 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا