English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

اٹلی پہنچنے والے 25 فیصد پناہ گزین جرمنی لائے جائیں گے، زیہوفر

برلن:14ستمبر2019(فکروخبر/ذرائع)جرمن وزیر داخلہ ہورسٹ زیہوفر کا کہنا ہے کہ برلن حکومت سمندری راستوں کے ذریعے اٹلی پہنچنے والے پچیس فیصد تارکین وطن کو جرمنی میں پناہ دینے کے لیے تیار ہے۔ وفاقی جرمن وزیر داخلہ نے جمعے کے روز جرمن اخبار 'زود ڈوئچے سائٹنگ‘ سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ جرمن حکومت سمندری راستوں کے ذریعے اٹلی کا رخ کرنے والے ایک چوتھائی افراد کو اپنے ہاں پناہ دینے کے لیے تیار ہے۔  یہ امر بھی اہم ہے کہ جرمن وزیر داخلہ مہاجرین اور پناہ گزینوں کے حوالے سے

مزید پڑھئے

یمن میں باغیوں کی شیلنگ سے 13 شہری ہلاک

تعز:14ستمبر2019(فکروخبر/ذرائع)یمنی سکیورٹی حکام کے مطابق حوثی باغیوں کی بمباری سے کم از کم تیرہ عام شہری مارے گئے ہیں۔ یمنی حکومت کے جاری کردہ بیان کے مطابق الحدیدہ اور تعز صوبوں میں حوثی باغیوں کی ان کارروائیوں میں بچے اور خواتین بھی مارے گئے ہیں۔ یمن میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں اور سعودی عسکری اتحاد کے مابین جنگ جاری ہے اور اس کے نتیجے میں ابھی تک ہزاروں افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ قبل ازیں متحدہ عرب امارات کے حکام نے بھی تصدیق کرتے ہوئے کہا تھا کہ یمن میں ایک

مزید پڑھئے

امریکا طالبان مذاکرات بحالی کیلیے پاکستانی کوششیں جاری

اسلام آباد:14ستمبر2019(فکروخبر/ذرائع)  پاکستان نے امریکا اور طالبان کے مابین   ٹوٹے مذاکرات کی بحالی کیلئے کوششیں شروع کردی ہیں۔دفتر خارجہ کے ایک اعلیٰ عہدیدار کا کہنا ہے کہ پاکستان اس ضمن میں تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ رابطے میں ہے۔اس عہدیدار کاکہنا ہے کہ امریکہ کے مشیرقومی سلامتی جان بولٹن کی برطرفی کا مطلب ہے کہ صدر ڈونلڈ پرمپ اب بھی افغان امن معاہدے کے خواہشمند ہیں۔جان بولٹن طالبان کے ساتھ امن معاہدے کے مخالف تھے۔ ذرائع کے مطابق فریقین ایک امن معاہدے کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 118 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا