English   /   Kannada   /   Nawayathi

مصر، اخوان المسلمون کے رہنماؤں کے لیے تاحیات قید کی سزائیں

share with us

قاہرہ :12ستمبر2019(فکروخبر/ذرائع)مصر کی ایک عدالت نے اخوان المسلمون کے سربراہ محمد بدیع اور نو دیگر سرکردہ رہنماؤں کو تاحیات قید کی سزائیں سنا دی ہیں۔ حکام نے ان رہنماؤں پر فلسطینی تنظیم حماس اور لبنانی تنظیم حزب اللہ کے ساتھ مل کر جاسوسی اور دہشت گردی کی پشت پناہی کے الزامات عائد کیے تھے۔ مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے جون دو ہزار تیرہ میں محمد مرسی کی حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدار پر قبضہ کر لیا تھا۔ اور وہ تب سے اخوان المسلمون اور اپنے ناقدین کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا