English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

کرپٹ سرکاری افسر کو گولی ماردو لیکن قتل نہ کرنا:فلپائن صدر

منیلا :14ستمبر2019(فکروخبر/ذرائع)فلپائن کے صدر روڈریگو ڈوٹیرٹے نے عوام کو اجازت دی ہے کہ وہ ایسے سرکاری ملازمین کو جو رشوت لیتے ہوں اور کرپشن میں ملوث ہوں انہیں گولی مار دیں لیکن قتل نہ کریں وہ صرف زخمی ہوں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلپائن کے صدر روڈریگو ڈوٹیرٹے نے ملک سے کرپشن و رشوت کے خاتمے کےلیے انتہائی قدم اٹھاتے ہوئے عوام سے کہا ہے کہ احتیاط سے کام لیتے ہوئے راشی اور بدعنوان افسر کو گولی مار کر زخمی کردیں۔ ان کا کہنا تھاکہ اگر آپ کی گولی سے مذکورہ افسر

مزید پڑھئے

ایران اور یورپی ممالک کے درمیان جوہری معاہدے کا بحران طول پکڑتا جا رہا ہے

فرانس:14ستمبر2019(فکروخبر/ذرائع)یورپی یونین ، فرانس، جرمنی اور برطانیہ نے اعلان کیا ہے کہ یہ  ایران کے جوہری ہتھیاروں کے حوالے سے ضمانتوں کے بر خلاف فیصلے اور کاروائیوں  سے گہرے  خدشات  رکھتے ہیں۔ یورپی یونین خارجہ تعلقات و سلامتی پالیسیوں کی نمائندہ اعلی فریڈریکا موغارینی  سمیت فرانس، جرمنی اور برطانیہ کے وزراء خارجہ نے اس ضمن میں ایک مشترکہ تحریری اعلامیہ جاری کیا۔ اعلامیہ یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی  کی تازہ رپورٹ میں

مزید پڑھئے

اٹلی پہنچنے والے 25 فیصد پناہ گزین جرمنی لائے جائیں گے، زیہوفر

برلن:14ستمبر2019(فکروخبر/ذرائع)جرمن وزیر داخلہ ہورسٹ زیہوفر کا کہنا ہے کہ برلن حکومت سمندری راستوں کے ذریعے اٹلی پہنچنے والے پچیس فیصد تارکین وطن کو جرمنی میں پناہ دینے کے لیے تیار ہے۔ وفاقی جرمن وزیر داخلہ نے جمعے کے روز جرمن اخبار 'زود ڈوئچے سائٹنگ‘ سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ جرمن حکومت سمندری راستوں کے ذریعے اٹلی کا رخ کرنے والے ایک چوتھائی افراد کو اپنے ہاں پناہ دینے کے لیے تیار ہے۔  یہ امر بھی اہم ہے کہ جرمن وزیر داخلہ مہاجرین اور پناہ گزینوں کے حوالے سے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 117 of 238  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا