English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

 یک طرفہ اقدامات سے دو ریاستی حل کی مساعی کو بری طرح نقصان پہنچ سکتا ہے،روسی حکومت 

ماسکو:12ستمبر2019(فکروخبر/ذرائع)روس نے خبر دار کیا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو کی طرف سے مقبوضہ مغربی کنارے میں وادی اردن کواسرائیل میں ضم کرنے کے اعلان سے خطے میں کشیدگی اور تناؤ میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی وزارت خارجہ نے اسرائیلی منصوبے پر تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ ایسے کسی بھی اقدام سے خطے میں تناؤ میں تیزی سے اضافہ ہوسکتا ہے اور اسرائیل اور اس کے عرب ہمسایہ ممالک کے مابین امن منصوبے کی امیدوں کو نقصان پہنچ سکتا

مزید پڑھئے

عدالت نے برطانوی پارلیمنٹ معطل کرنے کا فیصلہ غیر قانونی قرار دے دیا

 عدالتی فیصلے سے مایوسی ہوئی، سپریم کورٹ میں اس کے خلاف اپیل دائر کریں گے،ترجمان برطانوی وزیراعظم لندن:12ستمبر2019(فکروخبر/ذرائع)اسکاٹ لینڈ کی سپریم سول کورٹ نے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی جانب سے پارلیمنٹ معطل کرنے کے فیصلے کو غیر قانونی قرار دیا جو برطانوی حکومت کے لیے بہت بڑا دھچکا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے 78 قانون سازوں نے بورس جانسن کی جانب سے ملکہ ایلزبیتھ دوم کو بریگزٹ پر غور کرنے کے لیے پارلیمنٹ معطل کرنے کی درخواست دینے کو غیر

مزید پڑھئے

اسرائیلی عدالتوں سے فلسطینی بچوں کو 22 ہزار شیکل جرمانوں کی سزائیں 

رام اللہ:12ستمبر2019(فکروخبر/ذرائع)فلسطینی امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اگست کے دوران اسرائیلی عدالتوں کی طرف سے کم عمر فلسطینی بچوں سے 22 ہزار شیکل جرمانے کی سزائیں سنائی گئیں۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق 'عوفر' جیل میں قید 21 کم عمر بچوں کو جرمانوں کی سزائیں سنائی گئیں۔ ان اسیران میں 17 فلسطینیوں کو گھروں کے اندر سے حراست میں لیا گیا جب کہ ایک کو راہ چلتے ہوئے جب کہ دو کو حراستی مرکز میں طلبی کے بعد حراست میں لیا گیا۔رپورٹ کے مطابق

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 119 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا