English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

عمان کے مرکزی بینک نے نیا نوٹ جاری کردیا

مسقط:09 جولائی2020(فکروخبر/ذرائع) عمان کے مرکزی بینک نے 50 ریال کا نیا کرنسی نوٹ جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جدید اور روشن عمانی سلطنت کی 50ویں سالگرہ کی خوشی کے موقع پر سینٹرل بینک نے 50 ریال کا نیا نوٹ جاری کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بینک کا کہنا ہے کہ نئے نوٹ کی ترسیل کا سلسلہ رواں ماہ میں ہی جلد شروع کردیا جائے گا۔ نیا پچاس ریالی نوٹ جلد عمانی شہریوں کی پہنچ میں ہوگا۔ عمان میں اس سے قبل کرنسی کے متعدد نئے نوٹ جاری کیے جاچکے ہیں۔ لیکن 50 ریال کا نیا نوٹ خصوصی طور پر سلطنت کی

مزید پڑھئے

کورونا وائرس : دبئی حکومت کی عوام کیلئے بڑی سہولت

دبئی:09 جولائی2020(فکروخبر/ذرائع) شہری اب گھر پر ہی اپنا کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروا سکتے ہیں اور اپنی پروازوں سے قبل ضروری طبی سرٹیفکیٹ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ متحدہ عرب امارات کی جانب سے سیاحت کے شعبے کی بحالی کے لیے سفری پابندیاں نرم کیے جانے کے بعد گھر پر کورونا ٹیسٹ کی سروس ایک لوجیسٹک فرم ‘ڈبز’ کی طرف سے متعارف کروائی گئی ہے۔ میڈی کلینک مڈل ایسٹ کی فراہم کردہ ایک میڈیکل ٹیم ٹیسٹ کے خواہش مند صارفین کے گھروں کا دورہ کرے گی جہاں ان کا سواب ٹیسٹ کیا جائے گا۔ صارفین

مزید پڑھئے

سعودی عرب کے لیے بین الاقوامی پروازوں کے حوالے سے اہم وضاحت

ریاض:07 جولائی2020(فکروخبر/ذرائع) سعودی حکام کا کہنا ہے کہ حالات بہتر ہونے کے ساتھ جلد ہی سعودی عرب سے بیرون ملک پروازیں بھی شروع کردی جائیں گی۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ متعلقہ وزارتوں کے ساتھ معاملات زیر غور ہیں اور حالات بہتر ہو جائیں گے تو بیرون ملک سفر پر پابندی ختم کردی جائے گی۔ سعودی عرب میں وزارت صحت کی ہدایات کے مطابق کرونا وائرس سے محفوظ رہتے ہوئے مقررہ ضوابط کے تحت معمولات زندگی بحال ہو چکے ہیں جبکہ اندرون ملک فضائی اور زمینی سفر

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 33 of 102  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا