English   /   Kannada   /   Nawayathi

قطر 2019 میں اوپیک کو چھوڑ دے گا، وزیرتوانائی سعید الکعبی

share with us

دوحہ:03ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع) قطر نے آئندہ ماہ سے خام تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک چھوڑ دینے کا اعلان کیا ہے۔ دوحہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اس خلیجی ملک کے وزیر برائے توانائی سعد الکعبی کا کہنا تھا کہ جنوری سے وہ اس تنظیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے آج اوپیک کو بھی مطلع کر دیا گیا ہے۔ بیان کے مطابق قطر تیل کی پیداوار جاری رکھے گا لیکن اب دوحہ حکومت کی بنیادی توجہ گیس کی پیداوار پر ہو گی۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا