English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

اماراتی وزیرخارجہ کی بیجنگ میں اپنے چینی ہم منصب سے ملاقات

 دو طرفہ تعاون کے فروغ، چینی اور اماراتی اقوام میں رابطے بڑھانے سمیت متعددشعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق بیجنگ:22جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)متحدہ عرب امارات کے وزیرخارجہ الشیخ عبداللہ بن زاید آل نھیان نے چین کے سرکاری دورے کے موقع پر بیجنگ میں اپنے چینی ہم منصب وانگ ڑی سے ملاقات کی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی وزیرخارجہ نے الشیخ عبداللہ بن زاید آل نھیان کی بیجنگ آمد کا خیرمقدم کیا اور اس دورے کو دو طرفہ تعلقات اور مشترکہ تعاون کی فروغ کی کوششوں کے حوالے سے

مزید پڑھئے

یمن: حوثی ملیشیاوں کا سعودی فوجیوں پر حملہ

صنعاء:21جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)یمن کے حوثیوں کی طرف سے جاری کردہ اعلان کے مطابق  حوثیوں نے سعودی عرب کے جنوبی شہر جازان میں سعودی فوجیوں پر حملہ کر کے چند فوجیوں کو ہلاک اور  چند کو زخمی کر دیا ہے۔ حوثیوں کے ٹیلی ویژن چینل المسیرہ  کی فوجی ذرائع کے حوالے سے نشر کردہ خبر کے مطابق حوثی ملیشیاوں نے جازان کے فرنٹ پر واقع پہاڑ جہفان  کے مشرق میں سعودی فوجیوں پر حملہ کیا۔ حملے کے نتیجے میں بعض سعودی فوجی ہلاک اور بعض زخمی ہو گئے ہیں تاہم ٹیلی ویژن چینل میں

مزید پڑھئے

 عازمین حج فرضی اور جعلی حج کمپنیوں کے جھانسے میں نہ آئیں،سعودی عرب

حج کی رجسٹریشن کے لیے صرف حکومت سعودی عرب کی فراہم کردہ سرکارہ آن لائن سروس استعمال کریں،بیان  ریاض:21جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)سعودی وزارت حج وعمرہ نے اندرون ملک مقیم غیرملکی مسلمان شہریوں اور مقامی عازمین حج پر زور دیا ہے کہ وہ حج کی رجسٹریشن کرتے ہوئے احتیاط سے کام لیں، جعلی حج کمپنیوں کے جھانسے میں نہ آئیں بلکہ حج کی رجسٹریشن کے لیے فراہم کردہ سرکارہ آن لائن سروس استعمال کریں اور مجاز حج ٹور آپریٹرز کے ذریعے حج کے لیے رجسٹریشن کرائیں۔  عرب ٹی وی کے مطابق

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 50 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا