English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

سعودی عرب نے جی ٹوئنٹی کا صدارت سنبھال لی

ریاض :یکم دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب نے دنیا کے بیس بڑی معیشتوں کے گروپ جی ٹوئنٹی کی صدارت سنبھال لی ہے۔ سعودی عرب یہ منصب سنبھالنے والا عرب دنیا کا پہلا ملک ہے اور اگلے برس نومبر میں جی ٹوئنٹی کے سربراہی اجلاس کی میزبانی کرے گا۔ سعودی عرب میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بعد خاصی تنقید ہوتی رہی ہے۔ خیال ہے کہ اس نئے اعزاز سے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو دنیا میں اپنی حکومت کا اثرورسوخ دکھانے کا موقع ملے

مزید پڑھئے

سعودی عرب میں پاکستانی عمرہ زائرین کے ہوٹل میں آتشزدگی

مکہ:28نومبر2019(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب میں عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے ٹھہرے ہوئے پاکستانی عمرہ زائرین کے ہوٹل میں آگ لگ گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مکہ کے المسفلہ محلے کے ایک ہوٹل میں اچانک بھڑک اُٹھی، اس ہوٹل میں 180 پاکستانی عمراہ زائرین قیام پذیر تھے جنہیں بحفاظت دوسرے ہوٹل منتقل کر دیا گیا ہے۔ آتشزدگی کے واقعے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا تاہم ہوٹل کی عمارت کو نقصان پہنچا ہے۔ مکہ ریجن کے محکمہ شہری دفاع کے ترجمان نے میڈیا کو بتایا ہے کہ

مزید پڑھئے

کونسلیٹ جنرل آف انڈیا جدہ نے یوم آئین منایا

بھٹکل /جدہ(پریس ریلیز )ہر سال 26 نومبر کے دن ہندوستان میں  یوم آئین منایا جاتا ہے۔ کونسلیٹ جنرل آف انڈیا جدہ نے  اس روایت کو برقرار رکھتے ہوئے 26 نومبر2019 کو  یوم آئین کا پروگرام منعقد کیا۔  ڈاکڑ محمد علیم کونسل( سی ڈبلیو و سی پی ائی او  )مہمانوں  کا سامعین کا استقبال کرتے ہوئے  یوم آئین  کی اہمیت پر روشنی ڈالی، مہمانوں میں  ہندوستان  سے پدمشری ایوارڈ حاصل کرنے والی  نوف مریی  بھی موجود تھی اور انہوں نے ہندوستانی آئین کے قدر و قیمت پر

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 45 of 102  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا