English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

سعودی عرب، روسی انویسٹمنٹ فنڈ کے چیف ایگزیکٹو کے لیے اعلی اعزاز

 محمد بن سلمان کی روسی ڈائریکٹ انویسٹمنٹ فنڈ کے چیف ایگزیکٹوسے ملاقات،اہم امورپرتبادلہ خیال کیاگیا ریاض:05 اکتوبر 2019(فکروخبر/ذرائع)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے روسی ڈائریکٹ انویسٹمنٹ فنڈ کے چیف ایگزیکٹو کیریل دمتریو سے ملاقات کی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ریاض میں ہونے والی اس ملاقات کے دوران روسی اعلی عہدے دار کو مملکت کے شہری اعزازکنگ عبدالعزیز آرڈر(سیکنڈ لیول)سے نوازا گیا۔ دمتریو کو یہ اعزاز روس اور سعودی عرب کے درمیان تعاون مضبوط کرنے کی ان

مزید پڑھئے

سعودی عرب کی فوج میں پہلی بار خواتین کی بھرتیاں 

سعودی خواتین کو فوج کے مختلف شعبوں میں سپاہی سے لے کر اونچے رینک تک عہدے دئے جائیں گے،رپورٹ  ریاض:05 اکتوبر 2019(فکروخبر/ذرائع)سعودی وزارت دفاع نے فوج میں بھی خواتین کیلئے ملازمتوں کے دورازے کھول دیئے۔سعودی عرب میں وژن 2030 کے تحت زندگی کے تمام شعبوں میں خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے پہلی مرتبہ دفاع کے شعبے میں خواتین کیلئے روزگار کے مواقع کا اعلان کیا ہے۔سعودی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سعودی خواتین کو فوج کے مختلف شعبوں میں سپاہی سے لے کر اونچے رینک تک عہدے دئے

مزید پڑھئے

یمن کے حوثی باغیوں کا دعویٰ۔ سعودی عرب کے 500 فوجیوں کو گھر میں گھس کر مارا

صنعاء:02 اکتوبر 2019(فکروخبر/ذرائع)یمن کے حوثی باغیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے سعودی عرب میں اس کی سرزمین پر سینکڑوں فوجیوں پر حملہ کر دیا ہے۔ اس حملے میں تقریبا 500 فوجیوں کی موت ہو گئی جبکہ سینکڑوں زخمی ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ اس حملے میں سعودی عرب کے کئی فوجیوں کو یرغمال بھی بنایا گیا ہے۔ حوثی باغیوں نے ان دعووں کے ساتھ ویڈیو اور فوٹو بھی شئیر کیا ہے۔ اس درمیان سعودی عرب کے ساتھ لڑائی کے بیچ حوثی باغیوں نے امن کی بھی پیشکش کی ہے۔ حوثی باغیوں کے حامی ٹی وی چینلوں نے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 46 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا