:اور ہر طرح کے
شہریت ترمیمی بل :راجیہ سبھا سے منظور ہو بھی گیا تو ... تبریز انصاری لنچنگ معاملہ کے 6 ملزمین ضمانت پر رہا ... آج راجیہ سبھا میں پیش ہوگا شہریت ترمیمی بل ،شیوس ... اسلامیہ اینگلو اردو ھائی اسکول میں ادبی مقابلوں ک ... بھٹکل : فورلین اہم شاہراہ سے پیدا ہونے والے مسائل ... اسلاميه اینگلو اردوھائی اسکول میں سالانہ اسپورٹس ... کنور ایرپورٹ : ایک سال کے دوران ساٹھ کلو سونا ضبط ... کشمیر کے خصوصی درجہ کی بحالی تک نیشنل کانفرنس سیا ...

ریاض:24نومبر2019(فکروخبر/ذرائع)سعودی بادشاہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے شوریٰ کونسل کے اجلاس میں کہا ہے کہ ایران سے جنگ نہیں چاہتے لیکن دفاع کےلیے ہر دم آمادہ ہیں۔
عرب خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز سعودی عرب کی شوریٰ کونسل کا اجلاس منعقد ہوا جس سے خطاب کرتے ہوئے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا کہ ایران اپنے توسیع پسند نظریے کو ترک کردے۔شاہ سلمان کا کہنا تھا کہ ہمیں امید ہے کہ ایرانی حکمران حکمت کا راستہ اختیار کرتے ہوئے عالمی سطح پر اپنی پالیسیوں پر غور کریں گے۔
انہوں نے ایران میں جاری حالیہ پرتشدد مظاہروں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی پالیسیوں کے نتیجے میں اس کی اپنی ہی عوام کو نقصان پہنچا ہے۔
انہوں نے کہا کہ عالمی برداری ایران کے میزائل اور ایٹمی پروگرام کو روکنے میں کردار ادا کرے، سعودی عرب اپنے دفاع کے لیے انتہائی اقدام اٹھانے میں ایک لمحہ بھی تاخیر نہیں کرے گا۔دوسری جانب سعودی وزارت خارجہ نے ایران کے ‘فردا’ جوہری پلانٹ سے متعلق امریکی مؤقف کا خیر مقدم کیا ہے۔
امریکا نے ایران کی جانب سے جوہری سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے پر ‘فردا’ جوہری پلانٹ پرپابندیوں کو دی گئی چھوٹ 15 دسمبر سے ختم کرنے کے اعلان کیا تھا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |