English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

سعودی شاہی خاندان کے شہزادے متعب بن عبدالعزیز انتقال کرگئے

ریاض: سعودی شاہی خاندان کے شہزادے متعب بن عبدالعزیز 83 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ شاہی خاندان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ اہم شخصیت اور شہزادہ معتب بن عبدالعزیز کا انتقال پیر کے روز ہوا جبکہ اُن کا نماز جنازہ منگل بعد نماز عشا مسجد الحرام میں ادا کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شہزادہ متعب مختلف سرکاری محکموں میں اپنی ذمہ داریاں انجام دے چکے جبکہ انہوں نے ورزگار و آبادکاری، بلدیات، دیہی امور، پانی و بجلی کے وزیر کی حیثیت سے بھی کام

مزید پڑھئے

شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی بادشاہی کے 5 برس مکمل، سعودی شہریوں کا انوکھا جشن

ریاض :03 دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع)سعودی شہریوں کا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی بادشاہت کے پانچ سال مکمل ہونے کا جشن منانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز بن آلسعود گزشتہ روز اپنی بادشاہت کے پانچ سال مکمل کرچکےہیں، اس موقع پر سعودی شہریوں نے شادشاہ کی بیعت کی پانچویں سالگرہ بھی مختلف انداز سے منائی۔ مقامی خبر رساں ادارے کا کہنا تھا کہ سعودی غوطہ خوروں کے ایک گروہ نے شاہ سلمان اور ولی عہد کی تصویر کے ہمراہ

مزید پڑھئے

دوران پرواز خاتون نے بچے کو جنم دیدیا

ریاضیکم دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع) دوران پرواز سعودی خاتون نے بچے کو جنم دے دیا، خوش قسمتی سے جہاز پر اس وقت ایک لیڈی ڈاکٹر اور نرس بھی موجود تھیں جن کی وجہ سے زچگی کا معاملہ احسن انداز میں مکمل ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق السعودیہ ایئر کی پرواز sv 1228 سعودی عرب کی شمالی کمشنری عرعر سے ریاض کے لیے روانہ ہوئی، فلائٹ کی روانگی سے قبل جہاز کے عملے اور گراؤنڈ کنٹرول کو اس امر کی اطلاع نہیں تھی کہ فلائٹ پر مسافرخواتین میں ایک حاملہ بھی سفر کر رہی ہیں جن کے یہاں کسی بھی وقت ولادت

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 44 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا