English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

suadi arab, hajj 2023, ittihaad, ittifaaq, masjide namira, sheikh yusuf, arfaat , arfaat ka maidaan, maidane arfaat, wuqoofe arfa,

توحید کے مرکز سے گونجیں اتحاد و اتفاق کی روح پرور صدائیں

پچیس لاکھ حجاجِ کرام نے شدید گرمی میں ادا کیا حج ، سعودی کی حکومت کی طرف سے غیر معمولی انتظامات عالمِ اسلام میں امن و بھائی چارہ کے لیے جبل الرحمۃ سے پرسوز دعاؤں کی سوغات ، اتحاد باہمی کے ایمان افروز نظارے مکۃ المکرمہ 27؍ جون 2023 : (فکروخبرنیوز/ایجنسیز) آج عرفات کے میدان میں لاکھوں حجاج نے حج کا اہم رکن وقوفِ عرفہ ادا کیا۔ اس دوران مسجدِ نمرہ میں خطبہ حج کے پیغام میں شیخ یوسف بن محمد سعید نے مسلمانوں سے متحد رہنے کی اپیل کرتے ہوئے تفرقہ سے بچنے کی تاکید کی۔ شیخ نے

مزید پڑھئے

میدان عرفات میں حجاج کرام عبادت اور دعاوں میں مشغول

حج کے رکن اعظم ’وقوف عرفات‘ کی ادائی کے لیے 25 لاکھ کے قریب فرزندان اسلام میدان عرفات میں جمع ہو گئے ہیں جہاں وہ مسجد نمرہ میں عبادت کے ساتھ ساتھ عرفات کے میدان میں خطبہ حج بھی سنیں گے۔ لاکھوں عازمین حج نے پیر کو پیدل یا بسوں میں سوار ہو کر مکہ مکرمہ کے قریب منیٰ میں بڑی خیمہ بستی کے شہر میں سالانہ حج کی ادائی کے لیے جمع ہوئے ہیں جہاں سعودی حکام کا کہنا ہے کہ یہ حج حاضری کے ریکارڈ توڑ سکتا ہے۔ خانہ کعبہ کے طواف کی ادائی کے بعد نمازی شدید اور دم گھٹنے والی گرمی میں

مزید پڑھئے

خطبہ حج : مسلمانوں کے اتحاد پر زور

مکہ المکرمہ: شیخ یوسف بن محمد سعید نے خطبہ حج میں کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو متحد ہوکر رہنے کا حکم دیا ہے اور فرقہ فرقہ ہونے سے منع فرمایا ہے، تمام مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ متحد ہوجائیں۔ یہ بات انہوں نے مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیتے ہوئے کہی۔ میدان عرفات میں وقوف عرفہ ادا کرنے کے لیے عازمین حج کی بڑی تعداد موجود ہے۔ 20 لاکھ سے زائد عازمین حج کی سعادت حاصل کرنے کے لیے وہاں موجود ہیں۔ اللہ نے مل جل کر بیٹھنا نجات بنایا اور جدا ہونا عذاب ہے فضیلت الشیخ یوسف

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 13 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا