English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

تبلیغی جماعت کے حق میں بمبئی ہائی کورٹ کا فیصلہ خوش آئند: مولانا ارشد مدنی

  نئی دہلی :23 اگست 2020(فکرو خبر/پریس ریلیز )بمبئی ہائی کورٹ کی اورنگ آباد ڈویژن بنچ کے تبلیغی جماعت کے بارے میں کیے گئے فیصلے کا جمعیہ علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ اس فیصلے سے جمعیۃ علماء ہند کے تبلیغی جماعت کے بارے میں اپنائے گئے انتظامیہ کے رویے اور اس کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے والے میڈیا کے خلاف اختیار کیے گئے موقف کی تائید ہوتی ہے۔ مولانا مدنی نے کہا کہ تبلیغی جماعت کے سلسلے میں اپنائے جانے والے انتظامیہ کے مبینہ متعصبانہ رویہ اور

مزید پڑھئے
kapil mishra dehli riot untold story book

دہلی فسادات پر مبنی کتاب کے رسم اجرا کی تقریب میں فسادات کا ماسٹر مائنڈ مانے جا رہے کپل مشرا مدعو ، ہنگامہ کے بعد رد ہوا پروگرام

نئی دہلی:23 اگست 2020(فکرو خبر/ذرائع) دہلی فسادات پر مبنی کتاب ’دہلی رائٹس 2020: دی ان ٹولڈ اسٹوری‘ کا اجرا منسوخ ہو گیا ہے۔ رسم اجرا کی منسوخی کا اعلان کتاب کے پبلیشر بلومس بری انڈیا نے کیا ہے۔ کتاب کے اجرا کی تقریب میں بی جے پی لیڈر کپل مشرا کو بھی مدعو کیا گیا تھا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر لوگوں نے ناراضگی کا اظہار کیا تھا۔ واضح رہے کہ یہ کتاب سی اے اے مخالف احتجاج کے درمیان رواں سال فروری میں راجدھانی دہلی میں ہونے والے فسادات پر مبنی ہے اور دعوی کیا گیا ہے کہ کتاب میں

مزید پڑھئے

برطانیہ میں مہاتما گاندھی کا چشمہ ڈھائی کروڑ میں خرید لیا گیا ، جانیں کس نے خریدا

:22 اگست 2020(فکرو خبر/ذرائع) مہاتما گاندھی عرف باپو کی اہمیت پوری دنیا تسلیم کرتی ہے اور اس کا اندازہ اس بات سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے کہ برطانیہ میں ان کا پہنا ہوا چشمہ 2.55 کروڑ روپے میں نیلام ہوا ہے۔ میڈیا ذرائع سے موصول ہو رہی خبروں کے مطابق برسٹل شہر میں یہ آن لائن نیلامی منعقد ہوئی۔ یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ چشمہ کسی ہندوستانی شخص نے نہیں بلکہ امریکہ کے ایک کلکٹر نے خریدا ہے۔ مہاتما گاندھی کے چشمہ کو نیلام کرنے والی ایجنسی 'ایسٹ برسٹل آکشنز' نے دعویٰ کیا ہے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 243 of 493  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا