English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

ڈاکٹر کفیل کی رہائی کے لئے صدر جمہوریہ کے نام خط

:09 اگست 2020(فکرو خبر نیوز/ذرائع)عآپ رہنما سنجے سنگھ نے صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کوند کو ڈاکٹر کفیل کی رہائی کے سلسلے میں ایک خط لکھا ہے، انہوں لکھا کہ گزشتہ کئی مہینوں سے این ایس اے قانون کے تحت متھرا جیل میں بند ہیں، ڈاکٹر کفیل خان عوام کی خدمت کرنے میں ہمیشہ پیش پیش رہے ہیں، وہ اس وقت علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف مبینہ اشتعال انگیز تقریر کرنے کے الزام میں اتر پردیش کی متھرا جیل میں بند ہیں۔ انہوں صدر جمہوریہ سے گزارش کی ہے کہ انہیں جلد رہا کیا

مزید پڑھئے

نوجوانوں کی بے روزگاری کے لئے پی ایم مودی ذمہ دار : راہل گاندھی

09 اگست 2020(فکرو خبر نیوز/ذرائع)کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کوبراہ راست نشانہ بناتے ہوئے الزام لگایا کہ ان کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ملک میں 14 کروڑ نوجوانوں کو بے روزگاری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ راہل گاندھی نے اتوار کے روز یہاں جاری ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ، "جب مودی وزیر اعظم بنے تو انہوں نے ملک کے نوجوانوں سے وعدہ کیا تھا کہ وہ ہر سال دو کروڑ نوجوانوں کو روزگار فراہم کریں گے۔ ایک بڑا خواب دکھایا، لیکن اس کا سچ یہ سامنے آیا کہ 14 کروڑ

مزید پڑھئے

کیرلا : ایر انڈیا کا طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثہ کا شکار : متعدد افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات

کیرلا 07 اگست 2020(فکرو خبر نیوز/ذرائع) دبئی سے کیرلا کے کوزیکوڈے کے لئے اڑان بھرنے والا ایر انڈیا کا طیارہ IX 1344 لینڈنگ کے دوران رن وے پر پھسلنے سے حادثہ کا شکار ہوگیا۔ اس طیارہ میں ایک سو اکیانوے افراد سوار تھے۔  پائلٹ سمیت متعدد افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق جائے حادثہ سے زخمیوں کو بذریعہ ایمبولینس قریبی اسپتال داخل کیا جارہا ہے۔  صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے حادثہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کیرلا کے گورنر سے بات کی ہے اور اس کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 242 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا