English   /   Kannada   /   Nawayathi

ڈاکٹر کفیل کی رہائی کے لئے صدر جمہوریہ کے نام خط

share with us

:09 اگست 2020(فکرو خبر نیوز/ذرائع)عآپ رہنما سنجے سنگھ نے صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کوند کو ڈاکٹر کفیل کی رہائی کے سلسلے میں ایک خط لکھا ہے، انہوں لکھا کہ گزشتہ کئی مہینوں سے این ایس اے قانون کے تحت متھرا جیل میں بند ہیں، ڈاکٹر کفیل خان عوام کی خدمت کرنے میں ہمیشہ پیش پیش رہے ہیں، وہ اس وقت علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف مبینہ اشتعال انگیز تقریر کرنے کے الزام میں اتر پردیش کی متھرا جیل میں بند ہیں۔ انہوں صدر جمہوریہ سے گزارش کی ہے کہ انہیں جلد رہا کیا جائے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا