English   /   Kannada   /   Nawayathi

ایل کے اڈوانی اور جوشی رام مندر بھومی پوجن تقریب میں نہیں ہونگے شامل

share with us

:04اگست 2020(فکروخبر/ذرائع)رام مندر تحریک کی روح رواں شخصیتوں میں شامل بی جے پی کے سینئر لیڈر لال کرشن اڈوانی اور مرلی منوہر جوشی رام مندر بھومی پوجن کی تقریب میں شرکت نہیں کر پائیں گے۔ حالانکہ یہ دونوں لیڈران تقریب میں ورچوئل انداز میں شریک ہو سکیں گے۔

کہا یہ جا رہا ہے کہ شری رام جنم بھومی تیرتھ چھیتر ٹرسٹ نے دونوں لیڈروں کو مدعو تو کیا ہے، لیکن عمر، صحت اور کورونا انفیکشن کو دیکھتے ہوئے انھوں نے ورچوئل طریقے سے شامل ہونے کا فیصلہ لیا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا