English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

جموں وکشمیر: محبوبہ مفتی نے کہا- ’بلی کا بکرا’ بن گئی ہیں مین اسٹریم کی سیاسی جماعتیں

سری نگر:03 جنوری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع) مرکزی حکومت (Central Government) پر جموں وکشمیر (Jammu Kashmir) کی مین اسٹریم کی سیاسی جماعتوں کو دبانے کا الزام لگاتے ہوئے سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی (Former CM Mehbooba Mufti) نے اتوار کو کہا کہ افسوس کی بات یہ ہے کہ یہ جماعتیں ’بلی کا بکرا’ بن گئے ہیں اور ’ہر کوئی ان پر ٹھیکرا پھوڑ رہا ہے’۔ پی ڈی پی لیڈر (PDP Leader) نے کہا کہ ان سب کے باوجود وہ آئین کے آرٹیکل 370 (Article 370) کی بحالی کے لئے ایک ’لمبی اور مشکل سیاسی لڑائی’ لڑنے کے لئے تیار ہیں، جسے

مزید پڑھئے

کسانوں کی شبیہ داغدارکرنے والے بی جے پی رہنماوں کو کسانوں کا نوٹس ، غیر مشروط معافی کا کیا مطالبہ

نئی دہلی :03 جنوری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع) اے این آئی کی خبر کے مطابق ہفتے کے روز نئے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والے پنجاب کے کسانوں نے مرکزی وزیر گری راج سنگھ، گجرات کے نائب وزیر اعلی نتن پٹیل اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر رام مادھو کو قانونی نوٹس بھجوائے ہیں۔ کسانوں نے بھگوا پارٹی کے تینوں لیڈروں سے غیر مشروط معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ’’متعدد سیاسی لیڈروں کے بیانات نیک نیتی یا ذمہ داری کے ساتھ نہیں کیے گئے، بلکہ معاشی مفادات اور

مزید پڑھئے

طلاق ثلاثہ قانون کےتحت ملزم کو پیشگی ضمانت دینے پرکوئی ممانعت نہیں: سپریم کورٹ

:03 جنوری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)طلاق ثلاثہ کو قابل تعزیر جرم بنانے والے ٹرپل طلاق مخالف قانون کے تحت درج ایک معاملے پر اپنا فیصلہ سناتے ہوئے سپریم کورٹ نے کہا  ہے کہ اس قانون کے تحت درج مقدمات میں ملزم کی  پیشگی ضمانت منظور کرنے پر کوئی روک نہیں  ہے بشرطیکہ کورٹ نے ضمانت دینے سے قبل شکایت کنندہ خاتون کا موقف بھی جان لے۔ واضح رہے کہ اس قانون کے تحت اپنی بیوی کو۳؍ طلاق دینےوالے شخص کو ۳؍ سال کی قید ہوسکتی ہے۔    جسٹس ڈی وائی چندر چڈ کی قیادت والی بنچ نے   طلاق

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 218 of 489  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا