English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

سپریم کورٹ کا فیصلہ کسانوں کے لیے اچھا بھی ہے اور برا بھی، جانیے پوری تفصیل

:12؍جنوری 2021(فکروخبر/ذرائع)متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک کو آج اس وقت ایک بڑی کامیابی نصیب ہوئی جب سپریم کورٹ نے تینوں نئے زرعی قوانین کے عمل پر روک لگاتے ہوئے ایک کمیٹی تشکیل دے دی تاکہ مسئلہ کا حل نکالا جا سکے۔ لیکن سپریم کورٹ نے آج ہوئی سماعت کے دوران جو فیصلے سنائے، اس میں صرف کسانوں کے لیے ہی اچھی بات نہیں ہے، بلکہ مرکز کی مودی حکومت کو بھی کئی راحتیں نصیب ہوئی ہیں۔ آئیے جانتے ہیں کہ عدالت عظمیٰ کے فیصلے میں مودی حکومت کے لیے کیا کیا فائدے اور

مزید پڑھئے

زرعی قوانین کے نفاذپر سپریم کورٹنے لگائی روک

نئی دہلی:12؍جنوری 2021(فکروخبر/ذرائع)مرکزی حکومت کی طرف سے لائے گئے تینوں قوانین کے نفاذ پر منگل کے روز سپریم کورٹ نے روک لگا دی۔ چیف جسٹس کی سربراہی والی بنچ نے اس معاملہ پر سماعت کرتے ہوئے قوانین پر روک لگائی ہے، ساتھ ہی ایک کمیٹی بھی تشکیل دے دی۔ سپریم کورٹ کی تشکیل کردہ کمیٹی حکومت اور کسانوں کے درمیان جاری تنازعہ کا جائزہ لے گی اور اپنی رپورٹ عدالت عظمیٰ کو پیش کرے گی۔ مرکزی حکومت نے جن تین قوانین کو پارلیمنٹ سے منظور کرایا ہے اس کے خلاف مدت طویل سے احتجاج ہو رہا ہے۔

مزید پڑھئے

سپریم کورٹ کی پھٹکار کے بعد اپوزیشن بھی حملہ آور

نئی دہلی:11؍جنوری 2021(فکروخبر/ذرائع) کانگریس نے کہا ہے کہ کسان تحریک کے خاتمے کے لئے کسانوں سے مذاکرات کی حکومت کی کوششوں کو ناکام قرار دیتے ہوئے سپریم کورٹ نے سخت تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ عدالت کے فیصلے کے پیش نظر وزیر اعظم نریندر مودی کو سامنے آکر احتجاج کے دوران شہید کسانوں کو خراج تحسین پیش کرکے ان سے معافی مانگنی چاہیے۔ کانگریس کے میڈیا انچارچ رندیپ سنگھ سورجے والا نے پیر کو یہاں پریس کانفرنس میں کہا کہ سپریم کورٹ نے کسانوں کے احتجاج پر حکومت سے سخت ناراضگی کا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 219 of 492  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا