English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

کسی کو فرضی مقدمہ میں پھنسا کر اس کی زندگی خراب کر دینا اتنا آسان کیوں ہے

سبھاش گاتاڈے کیا یہ صحیح وقت نہیں ہے کہ ملک  میں پولیس سسٹم  اور نظام عدل کو لےکر سوال اٹھائے جائیں؟ جوزف کے، کے متعلق کوئی  غلط خبریں مشہور کرتارہا ہوگا، جبھی وہ ایک سہانی صبح کو بلا کسی قصور کے گرفتار ہوگیا۔ پراسرار مقدمہ ؛فرانز کافکا شہرہ آفاق ناول نگارفرانز کافکاکے ناول‘دی  ٹرائل ’(پراسرار مقدمہ) کایہ ابتدائیہ ؛ جوتقریباً ایک صدی پہلے (1925)شائع ہوا تھا، آپ کو آج بھی بہت بامعنی  لگ سکتا ہے۔ناول کسی جوزف کے کے اردگرد گھومتا ہے، وہ

مزید پڑھئے

مزید چار ائیرپورٹ کی نجکاری کی تیاری میں مودی حکومت ، راہل گاندھی کا تیکھا وار

:15مارچ2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)کانگریس کے سابق صدر اور رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے مرکز کی مودی حکومت کو بڑھتی نجکاری کے لیے ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ راہل گاندھی نے ایک ٹوئٹ کیا ہے جس میں ملک کے چار بڑے ائیرپورٹ میں مرکزی حکومت کی حصہ داری بیچنے کی خبر کا تراشہ لگایا ہے اور اس کے خلاف آواز بلند کی ہے۔ انھوں نے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ مودی حکومت کو صرف بیچنا آتا ہے، یہ کچھ بنانا نہیں جانتی۔ راہل گاندھی نے اپنے ٹوئٹ میں اخبار کی اس خبر کو پوسٹ کیا ہے جس میں مرکزی

مزید پڑھئے

آنے والے وقت میں پی ایم مودی کو بھگوان مانیں گے لوگ : اتراکھنڈ وزیر اعلی

:15مارچ2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)اتراکھنڈ بی جے پی میں گھمسان کے بعد نوتقرر وزیر اعلیٰ تیرتھ سنگھ راوت نے وزیر اعظم نریندر مودی کا موازنہ بھگوان رام اور کرشن سے کر دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ بنائے جانے سے خوش تیرتھ سنگھ راوت نے پی ایم مودی کی تعریفوں کے پل باندھتے ہوئے کہا کہ جس طرح ’دواپر‘ اور ’تریتا‘ یُگ میں بھگوان رام اور کرشن کو ان کے کاموں کی وجہ سے لوگ بھگوان ماننے لگے تھے، اسی طرح سے لوگ پی ایم مودی کو بھی آنے والے وقت میں بھگوان رام اور کرشن کی طرح ماننے لگیں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 206 of 494  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا