English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

سوشل میڈیا پر کنٹرول کیلئے مودی سرکار کے قوانین جمہوریت کیلئے خطرہ :مہاراشٹرا ائی ٹی وزیر

ممبئی:28 فروری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع) سوشل میڈیا اور اووَر دی ٹاپ(او ٹی ٹی) پلیٹ  فارمس کو کنٹرول کرنے  کے مودی حکومت کے فیصلے کی مخالفت کرتے ہوئے  ریاستی وزیرستیج پاٹل  نے  ان قوانین کو آمرانہ اور جمہوریت کیلئے  خطرہ قرار دیا ہے۔واضح رہے کہ ان قوانین  کے خلاف سماجی سطح پر پہلے ہی آوازیں بلند ہورہی ہیں۔ا لزام ہے کہ مودی حکومت ان ضوابط کے ذریعہ سوشل میڈیا پر موجود اس متبادل میڈیا کے پر کترنا چاہتا ہے جو حکومت پر تنقیدیں کرتے ہیں۔   ریاستی وزیر مملکت

مزید پڑھئے

کانگریس کی کمزوری پر سینئر لیڈروں کا درد پھر چھلک آیا، قیادت سے نالاں

:28 فروری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)آل انڈیا کانگریس پارٹی کے کئی سینئر لیڈروں نے آج کہا ہے کہ پارٹی گزشتہ ایک دہائی کے دوران بہت کمزور ہوگئی ہے اور اسے واپس ڈگر پر لانے کے لئے متحد ہوکر کوششیں کرنے کی ضرورت ہے۔ ۲۳ سینئر کانگریس لیڈران پر مشتمل جی ۔۲۳ پکارے جانے والے گروپ کے کئی لیڈروں نے آج سرمائی دار الحکومت جموں میں آج ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی کی بدحالی پرکھل کر اپنے اضطراب کا اظہار کیا۔ واضح رہے جی ۲۳ کہلائے جانے والے سینئر پارٹی لیڈروں پر مشتمل اس گروپ نے

مزید پڑھئے

ادھو ٹھاکرے سرکار پر سی اےاے کے خلاف قراردادمنظور کرنے کے لئے دباو بنائیں گے : ابو عاصم اعظمی

ممبئی:28 فروری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)سماج وادی پارٹی نے اعلان کیا ہے کہ وہ این آر سی ۔ سی اے اے کے خلاف مہاراشٹر اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران قرارداد کو منظور کرنے کے لیے مہا وکاس آگھاڑی پر دباؤ بنائیگی۔ واضح رہے کہ مہاراشٹر میں کانگریس، این سی پی اور شیو سینا کی مشترکہ حکومت اور سماج وادی پارٹی بھی اس کا حصہ ہے۔ ممبئی میں ’ملی تحریک فاؤنڈیشن‘ نامی تنظیم کے ذریعے مسلم مسائل پر تبادلہء خیال کرتے ہوئے سماج وادی پارٹی کے ارکان اسمبلی ابو عاصم اعظمی اور رئیس شیخ نے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 205 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا