English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

26 جنوروی کو پھر کسان نکالیں گے ٹریکٹر پریڈ

نئی دہلی: سنیوکت کسان مورچہ (ایس کے ایم) نے جمعرات کو ایک بیان میں کہا کہ وہ ملک بھر کے تقریباً 500 اضلاع میں یوم جمہوریہ پر ٹریکٹر پریڈ کا اہتمام کرے گی۔ اس میں کہا گیا ہے کہ قومی دارالحکومت میں یوم جمہوریہ کی پریڈ کے اختتام کے بعد ٹریکٹر پریڈ کا انعقاد کیا جائے گا۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق، بیان میں کہا گیا ہے، ‘ایس کے ایم   26 جنوری 2024 کو تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ضلعی سطح پر ٹریکٹر پریڈ کا اہتمام کرے گی۔ توقع ہے کہ کم از کم 500 اضلاع

مزید پڑھئے

پرینکا گاندھی پرای ڈی کا شکنجہ !

نئی دہلی: انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے ہتھیار ڈیلر سنجے بھنڈاری کے خلاف منی لانڈرنگ معاملے میں سی سی تھمپی کے خلاف اپنی ضمنی استغاثہ کی شکایت (چارج شیٹ ) میں کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی واڈرا کا نام لیا ہے، جو پرینکا کے شوہر رابرٹ واڈرا کے جاننے والے بتائے جاتے ہیں۔ وہیں، کانگریس نے نریندر مودی حکومت پر الزام لگایا کہ وہ لوک سبھا انتخابات سے قبل لوگوں کی توجہ ان کے حقیقی مسائل سے ہٹانے کے لیے ‘سازش کر رہی ہے’۔ انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق، استغاثہ

مزید پڑھئے

یوپی کے دس ہزار مزدووں کو بھیجا جائے گا اسرائیل : تنخواہ جان کردنگ رہ جائیں گے

اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ نے دونوں فریقین کو نقصان پہنچایا ہے۔ ایک طرف غزہ پٹی میں ہزاروں معصوم شہریوں کی جان گئی ہے، تو دوسری طرف اسرائیل میں بھی کئی شعبے اس جنگ سے متاثر ہوئے ہیں۔ خاص طور سے فلسطینی مزدور جو اسرائیل میں کام کرتے تھے، ان کا اب اسرائیل جانا دشوار ہو گیا ہے۔ نتیجہ یہ ہے کہ اسرائیل میں کئی عمارتوں اور انفراسٹرکچر کے کام پر اثر پڑا ہے۔ اسرائیل میں بڑے پیمانے پر مزدوروں کی ضرورت ہے، لیکن فلسطینی مزدوروں کی کمی پوری نہیں ہو پا رہی ہے۔ ایسے حالات

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 19 of 489  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا