English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

اب توکام کرلیجئے مودی جی : ادھو ٹھاکرے

ناسک ،24جنوری : ایودھیا میں  22 جنوری کو رام مندر کی پران پرتشٹھا کی تقریب مکمل ہو گئی ہے۔اس تقریب سے اپوزیشن انڈیا اتحاد کی جماعتوں نے دوری بنائے رکھا تھا ۔اس پوری تقریب کو انڈیا اتحاد نے بی جے پی کی تقریب قرار دیا تھا ۔پران پرتشٹھا کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی اور یوگی اور موہن بھاگوت کی تقریر سے کہیں سے بھی ایسا نہیں لگا کہ یہ مذہبی تقریب ہے بلکہ مکمل طور پر بی جے پی کی سیاسی تقریب  محسوس ہو رہا تھا۔اب مندر کا کام کاج ختم ہونے کے بعد اتحاد انڈیا میں شامل

مزید پڑھئے

ممتا بنرجی نے انڈیا اتحاد کو دیا پہلا بڑا جھٹکا

کولکاتا: ملک کی دوسری ریاستوں کی طرح مغربی بنگال میں بھی لوک انتخابات کی تیاریاں زور شور سے جاری ہے۔ اسی درمیان انڈیا اتحاد میں شامل سیاسی جماعتوں کی جانب سے سیٹوں کی تقسیم کو لے کر تبادلہ خیال بھی جاری ہے۔ اسی درمیان ترنمول کانگریس کی سربراہ اور وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے کہاکہ سب سے اہم بات یہ ہے کہ سیٹوں کی تقسیم کو لے کرکسی کے ساتھ کوئی بات چیت نہیں ہوئی ہے۔چند میڈیا ہاوس اور پرنٹ میڈیا مغربی بنگال میں سیٹوں کی تقسیم کو لے کر غلط خبریں کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ

مزید پڑھئے

۲۶ جنوری کو پھر کسان نکالیں گے ٹریکٹر ریلی، راکیش ٹکیت کا اعلان

نئی دہلی: بھارتیہ کسان یونین (بی کے یو) نے ایم ایس پی (منیمم سپورٹ پرائس) سمیت کئی مطالبات پر ’بھارت بند‘ کا اعلان کیا ہے۔ یہ اطلاع بھارتیہ کسان یونین کے قومی ترجمان راکیش ٹکیت نے دی۔ انہوں نے کہا کہ 16 فروری کو ’بھارت بند‘ کا اہتمام کیا جائے گا، جس میں کسان مورچہ سمیت متعدد تنظیمیں حصہ لیں گی۔ دریں اثنا، انہوں نے 26 جنوری کو ٹریکٹر مارچ نکالنے کا بھی اعلان کیا۔ ٹکیت نے اپیل کی کہ 26 جنوری کو کسان ٹریکٹر مارچ کریں گے اور 16 فروری کو کھیتوں میں کام بند رکھا جائے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 18 of 492  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا