English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

وزیر اعلی تلنگانہ نے سابق وزیر اعلی کے چندر شیکھر راو کی عیادت کی

ریاست تلنگانہ کے سابق وزیراعلی چندر شیکھر راو اپنے فارم ہاوز کے باتھ روم میں پیر پھسلنے کے سبب گرپڑنے کے سبب کولہے کی ہڈی کے ٹوٹنے پر زیر علاج ہیں۔ حیدرآباد وزیر اعلی تلنگانہ ریونت ریڈی نے سابق وزیراعلی وبی آر ایس کے سربراہ کے چندر شیکھر راو کی شہر حیدرآباد کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں عیادت کی جو فارم ہاوز کے باتھ روم میں پیر پھسلنے کے سبب گرپڑنے کے سبب کولہے کی ہڈی کے ٹوٹنے پر زیر علاج ہیں۔ وزیر اعلی کے ساتھ چندر شیکھر راو کے فرزند و سابق وزیر تارک راما راو بھی موجود

مزید پڑھئے

فلسطین کے حق میں ممبئی میں زبردست احتجاج

ممبئی: یہ جنوبی ممبئی کا وائی ایم سی اے گراؤنڈ ہے۔ اور یہ ہجوم علاقائی مسلمانوں کا ہے جو فلسطین کی حمایت میں اپنی آواز بلند کر رہے ہیں۔فلسطین پر ہونے والے مظالم کو لیکر اب تک علاقائی سطح پر کہیں بھی اجازت نہیں دی جا رہی تھی۔ اس سے پہلے ممبئی کے آزاد میدان میں وانچت بہوجن آگھاڑی کے بینر تلے فلسطین کی حمایت میں خاموش پر امن احتجاج کیا گیا۔۔اور اب یہاں پولیس کی اجازت ملنے کے بعد احتجاج کیا گیا۔ ممبئی کے اسلام جمخانہ کے صدر یوسف ابراہنی کہتے ہیں کہ اس پر امن احتجاج

مزید پڑھئے

دفعہ 370 پر سپریم کورٹ کا فیصلہ جموں و کشمیر کے عوام کا مستقبل طے کرے گا: غلام نبی آزاد

سرینگر: دفعہ 370 کی منسوخی کے حق میں یا اس کے خلاف فیصلہ عدالت عظمیٰ کل یعنی پیر کو سنا رہا ہے، جس کے پیش نظر کشمیر کی تمام نظریں سپریم کوٹ پر ہے۔ وادی کشمیر میں اپوزیشن سیاسی جماعتوں عدالت کے فیصلے سے پُر امید نظر آرہے ہیں اور توقع کر رہے ہیں کہ عدالت جموں کشمیر عوام کے ساتھ انصاف کرے گی، وہیں عام لوگ خاموش ہیں اور تذبذب میں ہی نظر آرہے ہیں۔ تقربیاً چار برس کے طویل عرصے کے بعد سپریم کوٹ نے رواں برس اگست میں دفعہ 370 کی منسوخی کے خلاف بیس سے زائد عرضیوں کے یکجہ سماعت کی۔

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 20 of 487  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا