English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

بی جے پی سے اتحاد کے سبب مسلمان تلگودیشم سے خوش نہیں تھے : چندرابابونائیڈو

حیدرآباد 19؍ مارچ 2018(فکروخبر /ذرائع)  آندھراپردیش سے مرکزی بجٹ میں ناانصافی اور ریاست کو خصوصی درجہ دینے میں ناکامی کا الزام لگاتے ہوئے بی جے پی زیرقیادت مرکز کی این ڈی اے حکومت سے علاحدگی اختیار کرنے والی اے پی کی حکمران جماعت تیلگودیشم کے سربراہ و ریاست کے وزیراعلی این چندرابابونائیڈو نے دعوی کیا کہ ریاست کے مسلمانوں نے ہمیشہ تلگودیشم کی حمایت کی ہے تاہم بی جے پی سے اتحاد کے سبب مسلمان تلگودیشم سے خوش نہیں تھے ۔انہوں نے کہا کہ ریاستی حکومت مسلمانوں کی بہبود کے

مزید پڑھئے

کیجریوال کے معافی مانگنے کا سلسلہ جاری،اب نتن گڈکری سے کیا معذرت کا اظہار

نئی دہلی 19؍ مارچ 2018(فکروخبر /ذرائع) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کے معافی مانگنے کا سلسلہ جاری ہے۔اکالی د ل کے چیف سکریٹری بکر م سنگھ مجیٹھیا کے بعد کیجریوال نے مرکزی وزیر نتن گڈکری سے معافی مانگتے ہوئے کورٹ کیس ختم کرنے کی گزارش کی ہے۔عام آدمی پارٹی کے سربراہ کی ذمہ داری بھی نبھا رہے اروند کیجریوال نے نتن گڈکری کو ایک خط لکھ کر ان کے خلاف لگائے گئے بے بنیادالزامات کیلئے معذرت کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے لکھا کہ "میری آپ سے کوئی ذاتی رنجش نہیں ہے۔میں اس کیلئے

مزید پڑھئے

شاہراہ ابریشم اور دیگر قدیم راستے کھولنا کشمیر حل کا حصہ ہے ،محبوبہ مفتی

سرینگر:18؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع)وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے روایتی اور قدیم راستوں کو کھولنے کی وکالت کرتے ہو ئے کہا ہے کہ شاہراہ ابریشم کھولنے کا معاملہ مسئلہ کشمیر کے حل کا حصہ ہے ۔انہوں نے کہا کہ اگر چہ جغرا فیائی صورتحال مثبت نہیں ہے ،تاہم قدیم راستوں کو کھول کر کشمیر حل کے حوالے سے آگے بڑھا جا سکتا ہے ۔تقریب کے حاشے پر نا مہ نگاروں سے بات کر تے ہو ئے وزیر اعلی محبو بہ مفتی نے کہا کہ شاہراہ ابریشم کھو لنے کا معاملہ مسئلہ کشمیر کے حل کا ایک حصہ ہے ۔انہوں نے کہا اس میں کو ئی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 494 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا