English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

کشمیر معاملہ میں حکومت کے ساتھ نہیں بلکہ ملک کے ساتھ ہیں : اورنگ زیب والے بیان پربھی مولانا نے دی صفائی

نئی دہلی : 24 ستمبر (پریس ریلیز)جمعیت علمائے ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے آج نیوز ایم ایکس ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کئی اہم سوالات کا سامنا کِیا. مولانا نے کہا کہ ملک میں ایک طبقہ مسلمانوں کو حاشیے پر لگانے کی کوشش میں رہتا ہے، میں انہیں حاشیے پر لگائے جانے سے بچانے کے لیے جو طریقہ درست سمجھتا ہوں اسے اختیار کرتا رہوں گا. دراصل مولانا اس سوال کا جواب دے رہے تھے کہ جنیوا پریس کلب میں بیان دینے کی کیا وجہ تھی. مولانا نے اسی بابت کہا کہ عمران خان نے عالَمی فورَم

مزید پڑھئے

عدلیہ کی آزادی اور خود مختاری خطرے میں، اہم ججز کا تبادلہ شرمناک

نئی دہلی(ایجنسی) ویلفیئر پارٹی آف انڈیا، بی جے پی حکومت کے ذریعہ سپریم کورٹ کے کولجیم کی آواز اور خود مختار حیثیت کو متاثر کرنے کی کوششوں اور اقدامات کی سخت الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ جس کے نتیجہ میں تامل ناڈو کی چیف جسٹس محترمہ وجیا کے تاہل رامانی اور گجرات کے سینئر جج جسٹس عقیل قریشی کے تبادلے میگھالیہ اور تریپورہ کے چھوٹے ہائی کورٹ میں کر دئے گئے۔ ان دونوں ججوں نے کئی مقدمات میں بہت جراء ت مندانہ اور غیرجانبدارانہ فیصلے دئے تھے۔ پارٹی کے قومی صدر ڈاکٹر سید قاسم

مزید پڑھئے

پاک مقبوضہ کشمیر میں زلزلے، جاں بحق افراد کی تعداد 31 ہوگئی

مظفر آباد:25/ ستمبر 2019(فکروخبر/ذرائع) پاک مقبوضہ کشمیر میں زلزلے کے آفٹر شاکس جاری ہیں جبکہ جاں بحق افراد کی تعداد 31 ہوگئی اور 452 افراد زخمی ہیں۔ پاک مقبوضہ کشمیر میں زلزلے کے مزید جھٹکے محسوس ہوئے ہیں جس کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے۔ خوف کے باعث مردوں نے سڑکوں کے کنارے گرین بیلٹ پر ساری رات جاگ کر گزاری جبکہ خواتین اور بچوں نے مقامی پارکوں میں پناہ لی۔ زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں شہریوں کو مصائب کا سامنا ہے۔ لوگوں کے گھر اور

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 328 of 489  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا