English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

آج ہندوستانی فضائیہ منا رہی ہے ۸۷ ویں یوم تاسیس

نئی دہلی :08اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع)آٹھ اکتوبر 1932 کو بھارتی فضائیہ کی بنیاد رکھی گئی تھی، یوم فضائیہ ہر برس آٹھ اکتوبر کو منایا جاتا ہے اور آج بھارتی فضائیہ اپنی 87ویں یوم تاسیس منا رہا ہے۔بھارتی فضائیہ 'یوم فضائیہ' کے روز شاندار پریڈ اور ایئر شو کا اہتمام کرتی ہے۔اس موقع پرغازی آباد کے قریب ہنڈن ایئرفورس اسٹیشن میں کئی طرح کے پرگروامز منعقد کیے جا رہے ہیں۔ یوم فضائیہ کے موقع پر ہنڈن ایئرفورس اسٹیشن میں منعقد پروگراموں میں ہیلی کاپٹر، جنگی طیارے اور دیگر

مزید پڑھئے

راجستھان کے الور میں مسلم جوڑے کو جئے شری رام نعرہ لگانے کا کیا گیا مجبور ، دو گرفتار

نئی دہلی:08اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع) راجستھان کی الور پولیس نے ہریانہ کے ایک مسلم جوڑے کو زبردستی ‘جئے شری رام ‘کا نعرہ لگانے اور ان کو پریشان کرنے کے الزام میں دو لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق الوربس اسٹینڈ پر اتوار کی  رات اس مسلم جوڑے کےساتھ مار پیٹ کی گئی اور فحش حرکت بھی کی گئی ۔ ہندوستان ٹائمس کی ایک رپورٹ کے مطابق، یہ جوڑا جب الور بس اسٹینڈ پر بس کا انتظارکررہا تھا تبھی دو لوگ بائیک پرآئے اور ان کو تنگ کرنے لگے ۔ ایف آئی آر کے مطابق، انہوں نے جئے

مزید پڑھئے

دہلی کی آلودگی میں کمی ، مودی سرکار کو کریڈٹ دینے میں لگی بی جے پی

نئی دہلی گزشتہ کئی سالوں سے خطرناک ہوتی آلودگی سے بے حال دہلی-این سی آر کی آلودگی میں آئی کمی سے ابھی تھوڑی راحت ملی ہی تھی کہ اب اس کا کریڈٹ لینے کے لیے بی جے پی اور عام آدمی پارٹی میں جنگ شروع ہو گئی ہے۔ جہاں دہلی میں عآپ حکومت کے مکھیا تمام اخباروں میں پورے صفحات کا اشتہار دے کر بتا رہے ہیں کہ ان کی حکومت میں دہلی کی آلودگی میں 25 فیصد کی کمی آئی ہے، جو ایک بڑی حصولیابی ہے، وہیں اس کے جواب میں آناً فاناً مرکز کی بی جے پی حکومت کے وزیر نے بیان جاری کر اس کا کریڈٹ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 327 of 492  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا