English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

معیشت کو پٹری پر لانے کا منصوبہ کہاں ہے : پی چدمبرم

نئی دہلی :11ستمبر2019(فکروخبر/ذرائع)سابق مرکزی وزیر مالیات پی چدمبرم نے معیشت سے متعلق مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ پی چدمبرم نے ایک ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’مجھے معیشت کی گہری فکر ہے۔‘‘ انھوں نے مزید لکھا کہ ’’غریب لوگ سب سے زیادہ متاثر ہیں۔ کم آمدنی، کم ملازمت، کم تجارت اور کم سرمایہ کاری غریب اور متوسط طبقہ کو متاثر کرتے ہیں۔ ملک کو اس گراوٹ اور مایوسی سے باہر نکالنے کا منصوبہ کہاں

مزید پڑھئے

اتر پردیش میں خبر چھاپنے پر 6 صحافیوں کے خلاف معاملہ درج، ایک گرفتار

نئی دہلی:10ستمبر2019(فکروخبر/ذرائع) اتر پردیش کے مرزاپور میں مڈڈے میل کے تحت بچوں کو نمک-روٹی دیے جانے کی خبر شائع کرنے کی وجہ سے انتظامیہ کے ذریعے ایک صحافی کے خلاف شکایت درج کرائے جانے کے بعد تین دیگر صحافیوں کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا گیا ہے۔ اس میں سے ایک صحافی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔اعظم گڑھ ضلع میں سرکاری اسکول کے اندر بچوں کے جھاڑو لگانے کا ویڈیو بنانے والے ایک صحافی کو پولیس نے معاملہ درج کرکے گرفتار کر لیا ہے، وہیں سرکاری نل سے ایک دلت فیملی کو پانی بھرنے سے

مزید پڑھئے

بابری مسجد انہدام معاملے میں کلیان سنگھ کو پیش کرنے کے لئے سی بی آئی نے دی عرضی

نئی دہلی:10ستمبر2019(فکروخبر/ذرائع) سی بی آئی نے لکھنؤ کی اسپیشل سی بی آئی کورٹ میں سابق وزیراعلیٰ اور سابق گورنر کلیان سنگھ کو بابری مسجد  گرائے جانے کے معاملے میں مقدمہ کا سامنا کرنے کے مقصد سے طلب کرنے کی گزارش والی عرضی سوموار کو دی۔ عدالت ایودھیا میں چھ دسمبر 1992 کو بابری مسجد گرانے کی سازش کے لئے سابق نائب وزیر اعظم لال کرشن اڈوانی، بی جے پی کے سینئر رہنما مرلی منوہر جوشی، اما بھارتی اور دیگر ملزمین کے مقدمہ کی شنوائی  کر رہی ہے۔ عدالت نے سی بی آئی سے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 329 of 484  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا