English   /   Kannada   /   Nawayathi

اترپردیش کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کا مطالبہ

share with us

یوپی :23/ ستمبر 2019(فکروخبر/ذرائع)مرکزی وزیر رام داس اٹھاولے نے کہا کہ 'وہ وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کر کے ریاست اترپردیش کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کے لیے میمورنڈم پیش کریں گے۔'اٹھاولے نے سرکٹ ہاؤس میں صحافیوں سے کہا کہ 'اترپردیش کی تقسیم، وقت کی ضرورت ہے۔ ملک کی سب سے بڑی ریاست کا دارالحکومت لکھنؤ ہے۔
جہاں دور دراز کے اضلاع کے افراد کو اپنے ضروری کاموں کے لیے آنے جانے میں کافی پریشانیاں ہوتی ہیں۔'

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا