English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

دہلی فسادات کیس : مجھے میڈیا نےملزم بنایا : عمر خالد

نئی دہلی:24 اگست 2021(فکروخبر/ ذرائع)کارکن عمر خالد نے پیر کو دہلی کی ایک عدالت کے سامنے دلیل دی کہ پولیس نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک رہنما کی جانب سے ٹویٹ کی گئی اور نیوز چینلز کے ذریعے نشر کردہ ایک تراشیدہ ویڈیو کلپ پر ان کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے انحصار کیا ہے۔ عدالت دہلی فسادات کی سازش سے متعلق کیس میں غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ کی دفعات کے تحت درج ایف آئی آر کے سلسلے میں خالد کی درخواست ضمانت کی سماعت کر رہی تھی۔ خالد کی جانب سے پیش ہونے والے سینئر

مزید پڑھئے

مرکز نظام الدین کے رہائشی حصہ کی چابیاں 2دنوں میں مولانا سعد کے اہل خانہ کولوٹانے کی ہدایت

دہلی ہائی کورٹ نے نظام الدین میں واقع تبلیغی جماعت کے مرکز کے رہائشی حصہ کی چابیاں دو دن کے اندر مولانا سعد اور ان کے اہل خانہ کو واپس کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ دراصل مولانا سعد کی والدہ نے دہلی ہائی کورٹ سے درخواست کی تھی کہ انہیں ان کے گھر کی چابیاں واپس کی جائیں تاکہ وہ اپنے گھر میں رہ سکیں۔ اس پر سماعت کرتے ہوئے دہلی ہائی کورٹ کے جج یوگیش کھنہ نے دہلی حکومت کو حکم نامہ جاری کر کے دو دن کے اندر چابیاں مولانا سعد احمد کے اہل خانہ کو سوپنے کا حکم دیا۔ جج نے کہا کہ رہائشی

مزید پڑھئے

اجمیر میں فقیر پر تشدد، شر پسندوں نے پاکستان جاکربھیک مانگنے کوکہا !

:24 اگست 2021(فکروخبر/ ذرائع)اجمیر کے رام گنج پولیس اسٹیشن کے چندر وردائی نگرعلاقہ کی گلیوں میں چند بھکاری بھیک مانگ رہے تھے۔ اسی درمیان شرپسندوں نے گھیر کر ان میں سے ایک کی پٹائی شروع کردی۔ یہاں تک کہ اسے پاکستان جاکر بھیک مانگنے کے لئے کہا اور جان سے مارنے کی دھمکی تک دی۔ اس پورے معاملے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ ملک کے متعدد مقامات سے ہجومی تشدد کی تشویشناک خبریں موصول ہورہی ہیں۔ تازہ واقعہ ریاست راجستھان کے اجمیر شریف کے علاقہ رام گنج پولیس اسٹیشن کا ہے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 168 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا