English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

دہلی میں حج ہاؤس سے تکلیف یا مسلمانوں کا وجود ختم کرنا چاہتی ہیں ہندوتوادی تنظیمیں ، اب ایک اور شر انگیز بیان

وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) نے دہلی کی عام آدمی پارٹی حکومت پر ہندو مخالف اور مسلمانوں کی منہ بھرائی کی پالیسیوں پر عمل کرنے کا الزام عائد کیا ہے اور خبردار کیا ہے کہ سرکاری اراضی پر سرکاری خرچ سے حج ہاؤس نہیں بننے دیا جائے گا۔ وی ایچ پی کے مرکزی جوائنٹ جنرل سکریٹری ڈاکٹر سریندر جین نے کل نامہ نگاروں کو بتایا کہ گزشتہ چند برسوں میں دہلی حکومت نے مسلمانوں کی منہ بھرائی ، دہشت گردوں کی وکالت ، ہندو اقدار پر حملے اور ان کے خلاف ہندو سماج کے خون اور پسینہ کی کمائی کو انہی کے

مزید پڑھئے

اپوزیشن جماعتوں کا احتجاجی مارچ ، جمہوریت کے قتل کا بی جے پی پر لگایا الزام

نئی دہلی:12 اگست 2021(فکروخبر/ ذرائع) اپوزیشن جماعتوں کے ارکان پارلیمنٹ نے کسان مخالف زراعت کے تین قوانین کی منسوخی اور کئی دیگر مسائل کے خلاف احتجاج کیا۔ تقریبا 15 اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں نے پارلیمنٹ ہاؤس سے وجے چوک تک مارچ کیا۔ مارچ کی قیادت کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کی۔ ڈی ایم کے لیڈر تروچی شیوا، راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر ملکارجن کھرگے، راشٹریہ جنتا دل کے منوج کمار جھا، شیو سینا کے سنجے راؤت اور دیگر رہنما مارچ میں شامل ہوئے۔ راہل گاندھی نے بعد میں

مزید پڑھئے

ارتداد کا فتنہ عروج پر، نئی نسل کے ایمان کی حفاظت وقت کی اہم ترین ضرورت ہے! : مولانا الیاس بھٹکلی ندوی اور مولانا خالد بیگ ندوی کا خطاب!

ارتداد کا فتنہ عروج پر، نئی نسل کے ایمان کی حفاظت وقت کی اہم ترین ضرورت ہے! مرکز تحفظ اسلام ہند کے اصلاح معاشرہ کانفرنس سے مولانا الیاس بھٹکلی ندوی اور مولانا خالد بیگ ندوی کا خطاب! بنگلور:11 اگست 2021(فکروخبر/)پریس ریلیز): مرکز تحفظ اسلام ہند کے زیر اہتمام منعقد آن لائن سہ روزہ اصلاح معاشرہ کانفرنس بعنوان ”مسلم لڑکیاں ارتداد کے دہانوں پر: اسباب اور حل“ کی پہلی اور افتتاحی نشست سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے رکن حضرت مولانا محمد الیاس

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 169 of 488  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا