English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

گوہاٹی ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ شہریت ایک اہم حق ہے، ایک شخص کو غیر ملکی قرار دینے کے حکم کو کالعدم قرار دیا

نئی دہلی:14ستمبر 2021(فکروخبر/ دعوت) لائیو لاء کی رپورٹ کے مطابق گوہاٹی ہائی کورٹ نے غیر ملکی ٹریبونل کی طرف سے دیے گئے ایک فریق کے حکم کو کالعدم قرار دیا ہے جس نے آسام کے موریگاؤں ضلع کے رہائشی کو غیر ملکی قرار دیا ہے۔ عدالت نے نوٹ کیا ہے کہ شہریت ایک شخص کا اہم حق ہے۔ ایک جزوی حکم وہ ہے جو کیس میں شامل تمام فریقوں کو سنے بغیر منظور کیا جائے۔ عدالت اسورالدین نامی شخص کی ایک درخواست کی سماعت کر رہی تھی، جس نے ایک ٹریبونل کے حکم کو چیلنج کیا تھا جس نے اسے غیر ملکی قرار

مزید پڑھئے

کلکتہ اور لکھنو میں فرق نہ کرپانے والے سی ایم کی باتوں کو سنجیدگی  سے لینا،سنجیدگی کی توہین

نئی دہلی:14ستمبر 2021(فکروخبر/ ذرائع)کانگریس نے اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے ‘ابا جان’ والے بیان کو لےکرسوموار کو ان تنقید کا  نشانہ  بنایا اور کہا کہ کورونا مہاماری کے دوران جب  گنگا میں لاشیں تیررہی تھیں ،تب یوگی کہیں نظر نہیں آئے، لیکن اب انتخاب  نزدیک آتے ہی  اپنے پرانے ڈھرے پر جاکر ‘ابا جان’کو یاد کرنے لگے ہیں۔ پارٹی ترجمان گورو ولبھ نے یوگی پر ‘چھوٹی ذہنیت’ رکھنے کا الزام لگایا اور کہا کہ لوگوں کو تقسیم کرنے کی یہ ترکیب

مزید پڑھئے

تبدیلی مذہب قانون ذات اور مذہبی بنیادوں پر تقسیم کرنے کی ایک کوشش : ہائی کورٹ میں عرضی داخل

الہ آباد:14ستمبر 2021(فکروخبر/ ذرائع) الہ آباد ہائی کورٹ نے اتر پردیش غیرقانونی تبدیلی مذہب قانون 2021 کے آئینی جواز کو چیلنج کرنے والی عرضی پر یوگی حکومت کے خلاف نوٹس جاری کیا ہے۔ قائم مقام چیف جسٹس منیشور ناتھ بھنڈاری کی سربراہی والی بنچ نے عرضی کو دیگر زیر التواء درخواستوں کے ساتھ منسلک کر دیا اور اسے تین ہفتوں بعد کے لئے لسٹ کر دیا۔ تبدیلی مذہب قانون کے خلاف پہلے ہی دو مفاد عاملہ کی عرضیاں دائر کی جا چکی ہیں۔ نئی عرضی سمیت تمام درخواستوں پر اب آئندہ تاریخ پر سماعت

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 167 of 493  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا